ETV Bharat / state

Public Show Black Flags to BJP MP: بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ کو کالے جھنڈے دکھائے گئے

اترپردیش اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کے رہنما لگاتار عوام کے غصے کا شکار Public Anger Against Bjp Government ہورہے ہیں۔ علاقے میں تشہری مہم کے لئے نکلنا اب مشکل ہوتا جا رہا ہے۔

بی جے پی رکن پارلیمنٹ کو لوگوں نے کالے جھنڈے دکھائے

author img

By

Published : Feb 4, 2022, 5:22 PM IST

اچھے دن کا وعدہ کرکے اقتدار میں آنے والی بی جے پی کے اتنے برے دن آجائیں گے یہ کسی نے سوچا بھی نہیں تھا، اترپردیش اسمبلی انتخابات Uttar Pradesh Assembly elections 2022 میں بی جے پی کے رہنما لگاتار عوام کے غصے کا شکار ہورہے Public Anger Against Bjp Government ہیں۔ علاقے میں تشہری مہم کے لئے نکلنا اب مشکل ہوتا جا رہا ہے۔

نوئیڈا سے متصل سکندر آباد میں آج سابق مرکزی وزیر اور موجودہ نوئیڈا کے رکن پارلیمنٹ مہیش شرما کو لوگوں نے کالے جھنڈے دکھاکر گاؤں سے باہر کردیا۔ وہیں متنازع بیان سے سرخیوں میں رہنے والے مظفر نگر کے بی جے پی رکن پارلیمنٹ سنجو بالیان کو غازی آباد سے متصل علاقے میں شدید مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔

ان دونوں مقامات پر بی جے پی مردہ آباد ور اکھیلیش یادو، جینت چودھری زندہ باد، راہل بھیا زندہ آباد کے نعرے لگاتے ہوئے عوام نے بی جے پی کے رہبناؤں کو کالے جھنڈے دیکھا کر گاؤں سے روانہ کر دیا۔

ویڈیو

بی جے پی رہنماؤں کو گاؤں سے نکالتے ہوئے گاؤں کے لوگوں نے ایک خاص نعرہ بھی لگایا جس میں گاؤں والوں نے کہا کہ 'پہلے بھگایا گوروں کو اب بھگاؤ چوروں کو'۔

مزید پڑھیں:

وہیں سنجیو بالیان کو سکوتی گاؤں میں آر ایل ڈی BJP MP Sanjay Baliyan کے حامیوں نے بیچ راستے میں گاڑی لگا کر ان کا راستہ روک دیا اور جینت چودھری زندہ باد کے نعرے لگانے لگے۔

بتایا جاتا ہے کہ سنجیو بالیان جاٹوں کو سمجھانے پہنچے تھے لیکن لوگوں کے لوگوں نے ان کو سنے بغیر ہی گاؤں سے روانہ کردیا اب مختلف مقامات پر بی جے پی کے امیدواروں کو بھاگنے پر مجبور ہونا پڑ رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.