ETV Bharat / state

بارہ بنکی: پرائیویٹ اسکولوں میں فیس معافی کو لیکر احتجاج

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں بھارتیہ کسان یونین(بھانو) نے پرائیوٹ اسکولوں کے فیس معاف کرنے کے لیے احتجاج کیا۔

بارہ بنکی : پرائیویٹ اسکولوں میں فیس معافی کو لیکر احتجاج

author img

By

Published : Jul 28, 2020, 5:30 PM IST

ریاست کے پرائیویٹ اسکولوں میں لاک ڈاؤن کے دوران تمام قسم کی فیس معافی کے لئے بھارتیہ کسان یونین (بھانو) کے طلبہ سیل کی جانب سے 'آمرن انشن' شروع کیا گیا ہے. تنظیم کے ضلع صدر اپل ورما کی قیادت میں تمام کارکنان دوشنبے سے احتجاج پر بیٹھے ہیں. لیکن ان کی ابھی تک کسی نے فکر نہیں کی ہے.

بارہ بنکی : پرائیویٹ اسکولوں میں فیس معافی کو لیکر احتجاج
احتجاج کر رہے کارکن کا کہنا ہے کہ پرائیویٹ اسکولوں کے ذریعہ آن لائن ٹیچینگ کا جھانسہ دیکر والدین سے ناجائز پیسے وصول کیے جا رہے ہیں. ان کا مطالبہ ہے کہ جب تک لاک ڈاؤن نافذ رہتا ہے تب تک کی تمام قسم کی فیس معاف کی جائیں.

کارکنان کا کہنا ہے ملک کی مختلف ریاستوں میں اس کے لئے ہدایات جاری کی گئی ہیں. لیکن ابھی تک اترپردیش حکومت نے کوئی حکم نہیں جاری کیا ہے. یونین نے انتباہ کیا ہے کہ جب تک وہ وزیراعلیٰ تک اپنے مطالبات پہنچا نہیں دیتے تب تک وہ متحرک رہیں گے. انہوں نے کہا کہ اس کے لئے آگے بھی ان کی مہم جاری رہے گی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.