ETV Bharat / state

پدم شری ایوارڈ یافتہ کو دی جارہی ترجیح کے خلاف احتجاج

اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں جدید زراعت کے ذریعہ ضلع کا نام روشن کرنے والے پدم شری ایوارڈ اعزاز یافتہ رام سرن ورما کو دی جا رہی ترجیح سے کسان تنظیم بھارتیہ کسان یونین لوک شکتی ناراض ہے۔

پدم شری ایوارڈ یافتہ کو دی جارہی ترجیح کے خلاف احتجاج
پدم شری ایوارڈ یافتہ کو دی جارہی ترجیح کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Dec 19, 2019, 5:53 PM IST

بھارتیہ کسان یونین لوک شکتی اس کے خلاف گزشتہ چار دنوں سے احتجاج کر رہی ہے۔ کسان تنظیم کا مطالبہ ہے کہ ضلع میں دیگر نمایاں کام کرنے والے کسانوں کو بھی برابر ترجیح دی جانی چاہیے۔

بارہ بنکی کے گنا دفتر میں احتجاج کر رہے کسان یونین لوک شکتی کا الزام ہے کہ پدم شری یوارڈ یافتہ رام سنگھ ورما کو ہر معاملے میں زیادہ ترجیح دی جا رہی ہے جبکہ ضلع میں متعدد ایسے کسان ہیں جو جدید زراعت میں نمایاں کام کر رہے ہیں لیکن ان پر کوئی توجہ نہیں دی جاتی۔

پدم شری ایوارڈ یافتہ کو دی جارہی ترجیح کے خلاف احتجاج

یونین کا مطالبہ ہے کہ یہاں دیگر کسانوں کا بھی احترام ہونا چاہئے، اس کے علاوہ عوامی مسائل کے مطالبات کو لے کر کسان تنظیم احتجاج کر رہی ہے۔

Intro:بارہ بنکی میں جدید، زراعت کے ذریعہ ضلع کا نام روشن کرنے والے پدم اعزاز یافتہ رام سرن ورما کو دی جا رہی ترجیح سے کسان تنظیم بھارتیہ کسان یونین لقک شکتی ناراض ہے. اس کے خلاف وہ گزشتہ چاردنوں سے احتجاج کر رہی ہے. کسان تنظیم کا مطالبہ ہے کہ ضلع میں دیگر نمایاں کام کرنے والے کسانوں کو بھی برابر ترجیح دی جانی چاہئے.

Body:بارہ بنکی کے گنا دفتر میں احتجاج کر رہے کسان یونین لوک شکتی کا الزام ہے کہ پدم شری رام سنگھ ورما کو ہر معاملے میں زیادہ ترجیح دی جا رہی ہے. جبکہ ضلع میں متعدد ایسے کسان ہیں. جو جدید زراعت میں نمایاں کام کر رہے ہیں. انہیں کوئی توجہ نہیں دی جاتی. ان کا مطالبہ ہے کہ دیگر کسانوں کا بھی احترام ہونا چاہئے. اس کے علاوہ عوامی مسائل کے مطالبات کو لیکر کسان تنظیم احتجاج کر رہی ہے.
بائیٹ لال جی یادو، ضلع صدر

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.