ETV Bharat / state

اے ایم یو: شہریت ترمیمی بل کے خلاف سخت احتجاج - طلبہ کے ہجوم دیکھ کر  اے ایم یو انتظامیہ اور علیگڑھ انتظامیہ نے اضافی فورسز طلب کردی

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا کا کہنا ہے کہ جس طرح سے بی جے پی حکومت نے دو جہتی انداز اختیار کیا ہے وہ مسلمانوں کے لیے دھوکہ ہے۔

اے ایم یو: شہریت ترمیمی بل کے خلاف سخت احتجاج

author img

By

Published : Dec 11, 2019, 4:31 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں واقع معروف علمی ادارہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے ہزاروں طلبا نے مولانا آزاد لائبریری کینٹین سے یونیورسٹی سرکل تک شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج کیا۔

ہزاروں طلبہ نے احتجاجی مظاہرے کے دوران ایک بار پھر آزادی کے نعرے لگائے، طلبہ کے ہجوم دیکھ کر اے ایم یو انتظامیہ اور علی گڑھ انتظامیہ نے اضافی فورسز طلب کی۔

یونیورسٹی سرکل پر مستقل پی ایس سی اور آر اے ایف تعینات رہتی ہے لیکن احتجاجی مظاہرہ کے مد نظر علی گڑھ انتظامیہ نے خاصی تعداد میں پولیس فورسز تعینات کی۔

اے ایم یو: شہریت ترمیمی بل کے خلاف سخت احتجاج

شہریت ترمیم بل کے خلاف ہاتھوں میں مشعل لے کر 'انقلاب زندہ باد' کے نعرے لگاتے ہوئے طلبا باب سید سے یونیورسٹی سرکل تک پہنچے جس کو دیکھ کر اے ایم یو اور علی گڑھ انتظامیہ کے ہوش اڑ گئے اور طلبا کو باب سید تک روکنے کی ناکام کوشش کی۔

اے ایم یو طلبا کا کہنا ہے کہ جس طرح سے بی جے پی حکومت نے دو جہتی انداز اختیار کیا ہے وہ مسلمانوں کے لیے دھوکہ ہے۔
انہوں نے مزید کہا یہ تو ابھی شروعات ہے اے ایم یو طلبہ آگے بڑی تحریک کے پابند ہوں گے۔

Intro:Body:

id

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.