ETV Bharat / state

لکھنؤ : کیب اور این آر سی کے خلاف مظاہرہ - دستور

کیب اور این آر سی کے خلاف لکھنو میں بڑی تعداد میں مسلمان اور دوسرے مذاہب کے لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔

لکھنؤ : کیب اور این آر سی کے خلاف مظاہرہ
لکھنؤ : کیب اور این آر سی کے خلاف مظاہرہ
author img

By

Published : Dec 13, 2019, 7:28 PM IST

ریاست اترپردیش کی دارالحکومت لکھنؤ میں بعد نماز جمعہ کلارک ٹاور کے نیچے بڑی تعداد میں مقامی شہری، طلباء اور خواتین 'شہریت ترمیمی بل' اور ' مودی حکومت' کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے اس بل کو جلد از جلد واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

لکھنؤ : کیب اور این آر سی کے خلاف مظاہرہ

مولانا آزاد انسٹیٹیوٹ میں زیر تعلیم ایک طلب علم نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران کہا کہ "کیب آئین کے خلاف ہے، دستور کے خلاف ہے اور سماج کو مذہب کے نام پر تقسیم کرنے کی ایک کوشش ہے لہذا ہم اس بل کی پرزور مخالفت کرتے رہیں گے۔"

Intro:کیب اور این آر سی کے خلاف لکھنو میں بڑی تعداد میں مسلمان اور دوسرے مذاہب کے لوگ سڑکوں پر نکل حکومت کے خلاف جم کر نعرے بازی۔

Body:شہریت ترمیمی بل کے راجیہ سبھا میں پاس ہونے کے بعد سے ملک بھر میں مسلسل احتجاج بڑھتے جا رہے ہیں۔

اترپردیش کی دارالحکومت لکھنؤ میں بھی آج بعدنمازجمعہ کلارک ٹاور کے نیچے بڑی تعداد میں عام شہری، طلباء، خواتین شہریت ترمیمی بل کے خلاف مودی حکومت کے خلاف جم کر نعرے بازی کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ اس بل کو جلد از جلد واپس لیا جائے۔

مولانا آزاد انسٹیٹیوٹ میں زیر تعلیم طلب علم نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران کہا کہ، "کیب آئین کے خلاف ہے، دستور کے خلاف ہے اور سماج میں مذہب کے نام پر بانٹنے ہے۔ لہذا ہم اس کی پرزور مخالفت کرتے رہیں گے۔"

Conclusion:نعرے بازی کے دوران پولیس اور احتجاجیوں کے درمیان جم کر بحث ہوئی کیونکہ مسلسل مودی حکومت کے خلاف نعرے لگائے جا رہے تھے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.