ETV Bharat / state

بی ایچ یو میں کسان بل کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Sep 21, 2020, 8:45 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع وارانسی میں واقع بنارس ہندو یونیورسٹی کے مرکزی گیٹ کے سامنے طلبا تنظیم این ایس یو آئی نے کسان بل کے خلاف جم کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ گلے میں پھانسی کا پھندا لگا کر کسان بل واپس لو جیسے نعرے لکھ کر جلایا گیا اور جم کر مرکزی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔

protest against the government
بی ایچ یو میں کسان بل کے خلاف احتجاج

یوتھ کانگریس کے ریاستی سیکریٹری اوم شکلا نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پہلی بار راجیہ سبھا میں بغیر اوٹنگ کے قانون پاس کر دیا گیا ہے جو کسانوں کے مفاد کے خلاف ہے۔

بی ایچ یو میں کسان بل کے خلاف احتجاج

انہوں نے کہا کہ کانگریسی نوجوان کسانوں کے حقوق کی لڑائی سڑکوں پر لڑے گا اور جب تک حکومت بل واپس نہیں لیتی ہے تب تک احتجاج جاری رہے گا۔

انہوں نے ریاستی اور مرکزی حکومت کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حکومت کسان مخالف بل کو واپس نہیں لیتی ہے تو کانگریسی نوجوان سڑکوں پر احتجاج کریں گے اور یہ احتجاج پرتشدد بھی ہوسکتا ہے۔ جس کی ذمہ دار ریاستی حکومت اور مرکزی حکومت ہوگی۔

protest against the government
بی ایچ یو میں کسان بل کے خلاف احتجاج

آج بنارس ہندو یونیورسٹی کے سامنے طلبا نے اپنے گلے میں پھانسی کا پھندا لگا کرکے حکومت کے اس کالے قانون کے خلاف احتجاج کیا ہے اور یوتھ کانگریس کے ریاستی سیکریٹری اوم شکلا نے کہا کہ یہ احتجاج جاری رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.