ETV Bharat / state

سی اے اے کے خلاف موم بتی جلا کر احتجاج - دیوبند میں ترنگے سے سجا عیدگاہ میدان

گزشتہ گیارہ دنوں سے انقلابی نعروں اور ترنگے سے سجے عیدگاہ میدان میں بابائے قوم مہاتما گاندھی اور بابا صاحب بھیم راو امبیڈکر کے نام سے گیٹ بنائے گئے ہیں۔

کینڈل جلاکر نوجوان احتجاج درج کرا رہے
کینڈل جلاکر نوجوان احتجاج درج کرا رہے
author img

By

Published : Feb 7, 2020, 9:46 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 12:10 PM IST

ریاست اترپردیش کے دیوبند میں واقع عید گاہ میدان میں مسلسل سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاج جاری ہے جہاں بڑی تعداد میں خواتین پہنچ کر اپنا احتجاج درج کرا رہی ہیں۔ گزشتہ روز لوگوں نے موم بتی جلا کا انوکھے طریقے سے احتجاج درج کرایا۔

گزشتہ گیارہ دنوں سے انقلابی نعروں اور ترنگے سے سجے عیدگاہ میدان میں بابا ئے قوم مہاتما گاندھی اور ڈاکٹر بابا صاحب بھیم راو امبیڈکر کے نام سے گیٹ بنائے گئے ہیں۔

دیوبند کا عیدگاہ میدان اس وقت ایک مکمل تحریک کی شکل اختیار کئے ہوئے ہے جہاں بڑی تعداد میں خواتین پہنچ کر اپنا احتجاج درج کرارہی ہیں

وہیں میدان میں بھارت کے نقشہ پر نو سی اے اے، نو این آر سی اور نو این پی آر لکھا گیا ہے، ساتھ ہی دیوبند ستیہ گرہ نام سے ایک بہت بڑا بورڈ بھی لگا یا گیا ہے۔

اس کے علاوہ دھرنا گاہ میں ایک بورڈ ایسا بھی لگایا گیا ہے جو سب کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے اس آدم قد بورڈ پر ہندی اور اردو میں آئین کی تمہید لکھی ہوئی ہے اور اسے خوبصورت انداز میں سجایا گیا ہے ۔

خاص بات یہ ہے کہ یہاں مختلف محلوں سے نوجوان بچے اور بچیاں کینڈل مارچ کرتے ہوئے عیدگاہ پہنچتے ہیں۔ اتنا ہی نہیں بلکہ عیدگاہ میدان میں باقاعدہ درجنوں کینڈل ایک ساتھ جلاکر سی اے اے اور این آر سی کے خلاف نوجوان اپنا احتجاج درج کرا رہے ہیں۔

مظاہرے میں جہاں خواتین بڑی تعداد میں اپنی حاضری درج کرا رہی ہیں وہیں متعدد سیاسی و سماجی تنظیموں سے خواتین کو حمایت بھی مل رہی ہے۔

Intro:اینکر

سہارنپور کے دیوبند علاقہ میں،دیوبند کاعیدگاہ میدان اس وقت ایک مکمل تحریک کی شکل اختیار کئے ہوئے ہے ،جہاں بڑی تعداد میں خواتین پہنچ کر اپنا احتجاج درج کرارہی ہیں، اتناہی نہیںبلکہ دیہی مواضعات سے بھی یہاں خواتین پہنچ رہی ہیں۔یہاں کینڈل جلاکر باقاعدہ حکومت کے خلاف نعرہ بازی کرتے ہوئے سی اے اے کی واپسی کامطالبہ کیاجارہاہے۔

Body:گزشتہ گیارہ دنوں سے انقلابی نعروں اور ترنگے جھنڈوں سے سجے عیدگاہ میدان میں بابا ئے قوم مہاتما گاندھی اور بابا صاحب بھےم راو ¿ امبےڈکر کے نام سے گےٹ بنائے گئے ہیں، وہےں مےدان مےں ہندوستان کے نقشہ پر’ نو سی اے اے ،نواےن آر سی اور نو اےن پی آر لکھا گیا ہے ،ساتھ ہی ’دےوبند ستیہ گرہ ‘کے نام سے اےک بہت بڑا بورڈ بھی لگا یا گیا ہے اسکے علاوہ دھرنا گاہ مےں اےک بورڈ اےسا بھی لگایا گیا ہے جو سب کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے، اس آدم قد بورڈ پر ہندی اور اردو مےں آئےن کی تمہید لکھی ہوئی ہے اور اسے خوبصورت انداز مےں سجایا گیا ہے ۔خاص بات یہ یہاں مختلف محلوں سے نوجوان بچے اور بچیاں کینڈل مارچ نکال کر لاتے ہیں اور عیدگاہ پہنچتے ہیں،اتنا ہی نہیں بلکہ عیدگاہ میدان میں باقاعددرجنوں کینڈل ایک ساتھ جلاکر سی اے او راین کے خلاف نوجوان اپنا احتجاج درج کرایا رہے ہیں اور دیر رتک یہ اپنی نوعیت کا احتجاج جاری رہتاہے۔مظاہرے مےں جہاں خواتین بڑی تعداد مےں اپنی حاضری درج کرا رہی ہےں وہےں متعدد سیاسی و سماجی تنظےموں سے خواتین کو حمایت بھی انہیں مل رہی ہے۔

Conclusion:بائٹ: 1 زیا صدیقی

بائٹ:2 رضوان خان

بائٹ:3 اقراءصدیقی

بائٹ:4 ماریہ حیات

بائٹ:5 ثناخان

واک تھرو تسلیم قریشی (سہارنپور )
Last Updated : Feb 29, 2020, 12:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.