ETV Bharat / state

Murder in Pratapgarh پرتاپگڑھ میں پراپرٹی ڈیلر کا گولی مار کر قتل

پرتاپگڑھ ضلع کے تھانہ سٹی کوتوالی علاقے کے روپاپور گاؤں کے نزدیک بدمعاشوں نے پراپرٹی ڈیلر کا گولی مار کر قتل کر دیا۔ مرنے والے کی شناخت اوماکانت عرف للّن شرما کے طور پر ہوئی ہے۔ Property dealer's Murder in Pratapgarh

پرتاپگڑھ میں پراپرٹی ڈیلر کا گولی مار کر قتل

author img

By

Published : Nov 18, 2022, 12:41 PM IST

پرتاپ گڑھ: اترپردیش میں پرتاپگڑھ ضلع کے تھانہ سٹی کوتوالی علاقے کے روپاپور گاؤں کے نزدیک جمعرات کی شب 8 بجے کار سوار حملہ آوروں نے پراپرٹی ڈیلر کا گولی مار کر قتل کر دیا۔ ڈی ایس پی (سرکل افسر ) سٹی سبودھ گوتم نے آج شب بتایا کہ تھانہ سٹی کوتوالی علاقے کے روپاپور گاؤں کا رہائشی اوماکانت عرف للّن شرما 55 پراپرٹی ڈیلر تھا ۔اوماکانت عرف للّن شرما آج شب بائک سے شہر سے گھر واپس آرہا تھا ،کہ گھر پہونچنے سے قبل تعاقب کر رہے کار سوار حملہ آور روپاپور گاوں کے نزدیک اس کو گولی مار کر فرار ہو گئے۔ Property dealer shot dead in Pratapgarh

شدید زخمی حالت میں علاج کے لئے میڈیکل کالج لایا گیا ،جہاں ڈاکٹروں نے مردہ قرار دیا ،وہیں پولیس لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے قبضے میں لے کر وقوعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔شکایت پر کیس درج کیا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں: BJP leader shot dead in Samastipur سمستی پور میں بی جے پی لیڈر کا قتل

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.