ETV Bharat / state

نوجوانوں کی تربیت کے لیے پروگرام - ویلج ڈویلپمنٹ انسٹی ٹیوٹ دادری

چیف ڈویلپمنٹ آفسر نے اپنے افتتاحی خطبہ میں نوجوانوں کی قیادت کی تربیت کے حوالے سے رہنمائی کرتے ہوئے حکومت کی طرف سے چلائی جانے والی اسکیموں کے بارے میں تفصیل سے بتایا۔

نوجوانوں کی تربیت کے سلسلے میں پروگرام کا انعقاد
author img

By

Published : Oct 4, 2019, 3:32 AM IST

ریاست اتر پردیش میں یوتھ ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ گوتم بودھ نگر کی جانب سے ایک تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ ویلج ڈویلپمنٹ انسٹی ٹیوٹ دادری میں ضلع کے چیف ترقیاتی افسر انل کمار سنگھ نے اس کیمپ کا افتتاح کیا۔

پروگرام میں ضلع کے مختلف ترقیاتی بلاک کے 50 نوجوان مرد / خواتین نے منگل دل کے ارکان نے شرکت کی۔

اس موقع پر چیف ڈویلپمنٹ آفسر نے اپنے افتتاحی خطبہ میں نوجوانوں کی قیادت کی تربیت کے حوالے سے رہنمائی کرتے ہوئے حکومت کی طرف سے چلائی جانے والی اسکیموں کے بارے میں تفصیل سے بتایا۔

نوجوانوں کی تربیت کے سلسلے میں پروگرام کا انعقاد
نوجوانوں کی تربیت کے سلسلے میں پروگرام کا انعقاد

اس موقع پر ضلع یوتھ ویلفیئر آفسر رشی کمار نے نوجوانوں کی قیادت کی تربیت سے متعلق تفصیلی معلومات فراہم کی اور منگل دل کے ممبران کو تربیتی پروگرام کے خاکہ کے تعلق سے جانکاری دی۔

اس موقع پر میجر روپچند ناگر، ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ یوتھ ویلفیئر آفسر پردیپ کمار د وبے، برہم پال سنگھ اور بھلچندر ناگر نے اس پروگرام میں شرکت کی۔

یہ پروگرام 27 ستمبر 2019 تک جاری رہے گا۔

Intro:Volunteers promote government plans in villagesBody:یوتھ منگل دل کےرضاکار گاؤں میں حکومت کے منصوبوں کو فروغ دیں گے

دادری/نوئیڈا:

یوتھ ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ گوتم بودھ نگر اتر پردیش کے زیر اہتمام نوجوانوں کی قیادت کے حوالے سے تربیتی کیمپ کا افتتاح ویلج ڈویلپمنٹ انسٹی ٹیوٹ دادری میں ضلع کے چیف ترقیاتی افسر انل کمار سنگھ کی طرف سے کیا گيا ۔
پروگرام میں ضلع کے مختلف ترقیاتی بلاک کے 50 نوجوان / خواتین منگل دل کے ارکان نے شرکت کی ۔اس موقع پر چیف ڈویلپمنٹ آفیسر نے اپنے افتتاحی خطبہ میں نوجوانوں کی قیادت کی تربیت کے حوالے سے رہنمائی کرتے ہوئے حکومت کی طرف سے چلائی جانے والی اسکیموں کے بارے میں تفصیل سے بتایا۔ یہ پروگرام 27 ستمبر 2019 تک جاری رہے گا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ یوتھ ویلفیئر آفیسر رشی کمار نے نوجوانوں کی قیادت کی تربیت کے بارے میں تفصیلی معلومات فراہم کیں اور منگل دل کے ممبروں کو تربیتی پروگرام کے خاکہ کے بارے میں بتایا۔ اس موقع پر میجر روپچند ناگر، ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ یوتھ ویلفیئر آفیسر پردیپ کمار د وبے ، برہم پال سنگھ ، بھلچندر ناگر نے اس پروگرام میں شرکت کی ۔ قدرتی آفات کے انتظام سے لے کر صحت اور میڈیکل ، بینکنگ ، سماجی بہبود کے پروگرام تک۔ ، پنچایتی راج محکمہ وغیرہ ، تمام سرکاری اسکیموں کے بارے میں تفصیلی معلومات تعلیمی سیشنوں میں مقررین کے ذریعہ فراہم کی جائیں گی۔Conclusion:Ab mangal Dal volunteers will promote government plans in the villages
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.