ETV Bharat / state

'مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں سیمینار کا انعقاد'

اترپردیش کی دارالحکومت لکھنؤ میں مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں 'مولانا ابوالکلام آزاد: کاروان خیال کی روشنی میں' عنوان پر سیمینار منعقد کیا گیا۔

author img

By

Published : Nov 21, 2019, 4:14 AM IST

'مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں سیمینار کا انعقاد'

ریاست اترپردیش کی دارالحکومت لکھنؤ میں مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں 'یوم آزاد' منایا گیا جس میں کثیر تعداد میں طلبہ نے شرکت کی۔
اس سیمینار میں مولانا ابوالکلام کی شخصیت، ان کے نمایاں خدمات، ان کی تعلیمات جو انہوں نے ملک و ملت کے لیے کیا تھا اس پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ اردو کے سابق صدر پروفیسر ظفر احمد صدیقی نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران کہا کہ مولانا ابوالکلام آزاد کی تعلیمات، نظریات آج بھی پورے طریقے سے معنویت برقرار رکھے ہوئے ہے۔ انہی کو آگے بڑھانے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مولانا آزاد ملک کے پہلے وزیر تعلیم ہوئے ہیں۔ انہوں نے جو نظام تعلیم کا سانچا بنایا تھا وہ آج بھی ہمارے ملک میں رواں دواں ہے۔ اسی سانچے کو ہمیں آگے بڑھانے اور اس پر عمل درآمد کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ ان کی تعلیمات میں سیکیولرزم، راواداری اور یکجہتی موجود ہے۔
انہوں نے کہا کہ مولانا آزاد جیسی شخصیت دوبارہ پیدا ہونا بڑی بات ہے لیکن اللہ کچھ بھی کر سکتا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ مولانا ابوالکلام آزاد جیسی شخصیت ہماری قوم اور ہمارے ملک کو دوبارہ مل سکے۔
طلباء نے مولانا ابوالکلام آزاد کی تعلیمات پر روشنی ڈالی۔ اس کے علاوہ نعتیہ کلام پیش کیا۔ ساتھ ہی طلباء کو اعزاز سے بھی نوازا گیا۔

Intro:مولانا آزاد جیسی شخصیت دوبارہ پیدا ہونا بڑی بات ہے لیکن اللہ کچھ بھی کر سکتا ہے، ہوسکتا ہے کہ مولانا ابوالکلام آزاد جیسی شخصیت ہماری قوم اور ہمارے ملک کو دوبارہ مل سکے۔

Body:لکھنؤ میں آج مولانا ابوالکلام آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں "کاروان خیال کی روشنی میں: مولانا ابوالکلام آزاد" عنوان پر سیمینار منعقد کیا گیا۔

مینار میں مولانا ابوالکلام کی شخصیت، انکے نمایاں خدمات، انکی تعلیمات جو انہوں نے ملک و ملت کے لیے یے کیا تھا اس پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ اردو کے سابق صدر پروفیسر ظفر احمد صدیقی نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران کہا کہ مولانا ابوالکلام آزاد کی تعلیمات نظریات آج بھی پورے طریقے سے معنویت برقرار رکھے ہوئے ہے۔ انہی کو آگے بڑھانے کی ضرورت ہمیں ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ مولانا آزاد ملک کے پہلے وزیر تعلیم ہوئے ہیں۔ انہوں نے جو نظام تعلیم کا سانچا بنایا تھا وہ آج بھی ہمارے ملک میں رواں دواں ہے۔

انہی کو ہمیں آگے بڑھانے کی اور اس پر عمل درآمد کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ ان کی تعلیمات میں سیکیولرزم، راواداری اور یکجہتی موجود ہے۔

Conclusion:مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں 'یوم آزاد' منایا گیا جس میں کثیر تعداد میں طلبہ نے شرکت کی۔

طلباء نے مولانا ابوالکلام آزاد کی تعلیمات پر روشنی ڈالی، اس کے علاوہ نعتیا کلام بھی پیش کیا گیا ساتھ ہی طلباء کو اعزاز سے بھی نوازا گیا۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.