ETV Bharat / state

Pradhan Mantri Surakshit Matritva Abhiyan in Noida: نوئیڈا کے مختلف ہسپتالوں میں وزیر اعظم سیف مدر ہوڈ پروگرام منعقد

author img

By

Published : Jan 11, 2022, 4:50 PM IST

گوتم بدھ نگر ضلع کے مختلف طبی مراکز میں پیر کے روز وزیر اعظم سیف مدر ہوڈ ڈے پروگرام Pradhan Mantri Surakshit Matritva Abhiyan کا انعقاد کیا گیا جس میں حاملہ خواتین کے بلڈ پریشر، وزن، ہیموگلوبین اور پیٹ کا مفت معائنہ کیا گیا۔

نوئیڈا کے مختلف ہسپتالوں میں وزیر اعظم سیف مدر ہوڈ ڈے پروگرام منعقد

اتر پردیش کے نوئیڈا میں واقع ہسپتال میں ڈیلیوری کو فروغ دینے اور زچہ بچہ کی شرح اموات کو کم کرنے کے مقصد سے پیر کے روز وزیر اعظم سیف مدر ہوڈ ابھیان کے تحت Pradhan Mantri Surakshit Matritva Abhiyan 2022 پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

پروگرام میں حاملہ خواتین کے بلڈ پریشر، وزن، ہیموگلوبین اور پیٹ کے مفت معائنہ کیا گیا۔ زیادہ خطرے والے حاملہ خواتین کی نشاندہی کی گئی اور انہیں اعلیٰ طبی مراکز میں بھیجا گیا۔ اس دوران کوویڈ 19 پروٹوکول کا بھی خاص خیال رکھا گیا تھا۔

اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایڈیشنل چیف میڈیکل آفیسر اور پروگرام کے نوڈل آفیسر ڈاکٹر بھارت بھوشن نے بتایا کہ ضلع کے تمام دیہی طبی مراکز میں وزیر اعظم کے محفوظ مدر ہوڈ ڈے مہم کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں حاملہ کے خون کی جانچ، بلڈ پریشر، وزن، ہیموگلوبن اور پیٹ کی اسکریننگ کی گئی Pregnant Women Tested in Noida Hospital ہے۔

مزید پڑھیں:

وہیں کمیونٹی ہیلتھ سنٹر بسرکھ کے میڈیکل آفیسر انچارج ڈاکٹر سچندرا مشرا نے کہا کہ ماں اور بچے کو حمل اور پیدائش کے خطرے سے بچانے کے لیے قبل از پیدائش چیک اپ بہت ضروری ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.