ETV Bharat / state

Custodial Death in Gonda گونڈہ میں حراست میں قیدی کی موت، دو پولیس اہلکار معطل - گونڈہ کی خبر

گونڈہ کے نواب گنج تھانہ احاطے میں محکمہ بجلی کے لائن مین دیو یادو کو قتل کے ایک معاملے میں پوچھ گچھ کے لئے حراست میں لیا گیا تھا۔ بدھ کی رات میں اس کی حراست میں موت ہوگئی۔ متوفی کے والد رام بن کی تحریر پر تھانہ انچارج تیج پرتاپ سنگھ کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ Man dies in Police Custody

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Sep 15, 2022, 4:41 PM IST

گونڈہ: اترپردیش کے ضلع گونڈہ میں قتل کے معاملے میں پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیے گئے ایک شخص کی بدھ کی دیررات موت ہوگئی۔ اس کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی آکاش تومر نے جمعرات کو تھانہ انچارج اور ایس او جی انچارج کو فوری اثر سے معطل کردیا ہے۔Man dies in Police Custody

پولیس کے مطابق گونڈہ کے نواب گنج تھانہ احاطے میں محکمہ بجلی کے لائن مین دیو یادو کو قتل کے ایک معاملے میں پوچھ گچھ کے لئے حراست میں لیا گیا تھا۔ بدھ کی رات میں اس کی حراست میں موت ہوگئی۔ متوفی کی والد رام بن کی تحریر پر تھانہ انچارج تیج پرتاپ سنگھ کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ تھانہ انچارج اور ایس او جی انچارج امت یادو کو معطل کر کے جانچ کی ہدایت دی گئی ہے۔

پولیس حراست میں دیو کے قتل کی خبر پھیلنے پر سماج وادی پارٹی صدر اکھلیش یادو نے ٹویٹ کر کے یوپی پولیس کے طرز عمل پر سوال اٹھائے تھے۔ اس کے بعد درجنوں ایس پی لیڈروں نے ضلع اسپتال پہنچ کر متوفی کے اہل خانہ ڈھارس بندھائی اور خاطی پولیس افسران کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا۔ Custodial Death in Gonda

یہ بھی پڑھیں: Man Dies is Police Custody: راجوری میں زیر حراست ایک شخص کی موت، خودکشی کا شبہ

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.