ETV Bharat / state

جونپور میں قیدی کی اسپتال میں موت - Prisoner dies in hospital in Junpur

اترپردیش کے جون پور میں ایک قیدی کی موت کے بعد اہل خانہ میں پولیس کے خلاف زبردست غم وغصہ ہے۔

جون پور اسٹیشن
author img

By

Published : Sep 12, 2019, 3:21 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 8:34 AM IST

اترپردیش کے ضلع جونپور کے ضلع جیل میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے ملزم کی آج علاج کے دوران موت ہوگئی۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ کیرا کات کوتوالی علاقے کے نرائن پور بیریا گاؤں باشندہ گلاب یادو(60) کو تقریبا چار ماہ قبل عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی تھی۔
ضلع جیل میں گلاب یادو کی صبح اچانک طبیعت خراب ہوگئی۔جیل انتظامیہ نے اسے فورا علاج کے لیے ضلع اسپتال میں داخل کرایا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔
پولیس نے اہل خانہ کو مطلع کرنے کے بعد لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔
قیدی کی موت کے بعد علاقہ میں الگ الگ طرح کی قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔

Intro:Body:

tqwerqwerqeq

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 8:34 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.