ETV Bharat / state

سالگرہ کے موقع پر خون کا عطیہ

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں بی جے پی کارکنان نے وزیر اعظم نریندر مودی کی سالگرہ جوش خروش کے ساتھ منایا۔

سالگرہ کے موقع پر خون کا عطیہ
author img

By

Published : Sep 17, 2019, 6:34 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 11:22 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی کی سالگرہ کو بی جے پی 'سیوا سپتاہ' کے طور پر منا رہی ہے.

سالگرہ کے موقع پر خون کا عطیہ

اس کے لئے بی جے پی کارکنان مخطلف قسم کی خدمت خلق کر رہے ہیں. اسی ترتیب میں منگل کو بڑی تعداد میں بی جے پی کارکنان نے ضلع ہسپتال کے بلڈ بینک میں خون کا عطیہ دیا.

اس موقع پر بی جے پی کارکنان نے خون کا عطیہ دیا. بی جے پی کارکنان کی حوصلہ افضائی کے لئے ضلع کے انچارج وزیر دارا سنگھ چوہان بھی وہاں موجود رہے۔

اس دوران وزیر برائے جنگلات دارا سنگھ چوہان نے کارکنان کی حوصلہ افضائی کی۔

قابل ذکر ہے کہ 'سیوا سپتاہ'کے تحت مخطلف پروگرام میں بی جے پی کے دارا سنگھ چوہان نے ضلع کے دانشوران سے ملاقات بھی کی۔

Intro:بارہ بنکی میں بی جے پی کارکنان نے وزیر اعظم نریندر مودی کی سالگرہ جوش خروش کے ساتھ منائی. اس موقع پر بی جے پی کارکنان نے خون کا عطیہ دیا. اس موقع پر بی جے پی کارکنان کی حوآلہ افضائی کے خود ضلع کے انچارج وزیر دارا سنگھ چوہان بھی موجود رہے.

Body:وزیر اعظم نریندر مودی کی سالگرہ کو بی جے پی سیوا سپتاہ کے طور پر منا رہی ہے. اس کے لئے بی جے پی کارکنان مخطلف قسم کی خدمت خلق کر رہے ہیں. اسی ترتیب میں منگل کو بڑی تعداد میں بی جے پی کارکنان نے ضلع ہسپتال کے بلڈ بینک میں خون کا عطیہ دیا. اس دوران وزیر برائے جنگلات دارا سنگھ چوہان نے کارکنان کی حوصلہ افضائی کی. قابل ذکر ہے کہ سیوا سپتاہ کے تحت بی جے پی مخطلف کر رہی اسی پروگرام کے تحت دارا سنگھ چوہان نے ضلع کے دانشوران سے ملاقات بھی کی.
بائیٹ دارا سنگھ چوہون، وزیر برائے جنگلات

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 11:22 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.