ETV Bharat / state

'ہماری پارٹی دلت اور اقلیتی سماج کی بات کرتی ہے' - بسپا

'ہماری پارٹی سب کو ساتھ لے کر چلنے پر یقین رکھتی ہے۔ اسی وجہ سے ہماری پارٹی میں کانگریس، ایس پی، بی ایس پی اور پیس پارٹی کے رہنماء شامل ہیں'

'ہماری پارٹی دلت اور اقلیتی سماج کی بات کرتی ہے'
author img

By

Published : Jul 18, 2019, 6:06 PM IST

ناگرک ایکتا پارٹی کے بانی اور سابق آئی اے ایس رام بہادر راوت نے لکھنؤ میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ہماری پارٹی کسان، مزدور، دلت اور اقلیتی سماج کے لوگوں کی بات کرتی ہے۔

انہوں نے بی جے پی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد بہوجن سماج پارٹی کے تین لوک سبھا کے اراکین بی جے پی میں شمولیت اختیار کریں گے کیونکہ انکو وہاں زیادہ فائدہ مل رہا ہے۔

'ہماری پارٹی دلت اور اقلیتی سماج کی بات کرتی ہے'

انہوں نے کہا کہ ہماری پارٹی سب کو ساتھ لے کر چلنے پر یقین رکھتی ہے۔ اسی وجہ سے ہماری پارٹی میں کانگریس، سپا، بسپا اور پیس پارٹی کے رہنماء شامل ہیں۔

اترپردیش میں چند ماہ بعد 12 اسمبلی نشستوں پر بائی الیکشن ہونے ہیں لہذا ناگرک ایکتا پارٹی کے صدر شمیم خان کا کہنا ہے کہ انکی پارٹی چار سے پانچ نشستوں پر اپنے امیدوار اتارے گے اور مضبوطی سے الیکشن لڑیں گی۔

Intro:ناگرک ایکتا پارٹی کا یقین سماج کے سبھی طبقے کو ساتھ لیکر چلنے پر ہے، نہ کہ کسی ایک طبقے کو فروغ دینے کی۔

Body:ناگرک ایکتا پارٹی کے فاؤنڈر سابق آی اے ایس رام بہادر راوت نے لکھنؤ کے پریس کلب کانفرنس کے دوران کہا کہ ہماری پارٹی سماج کے ان لوگوں کی بات کرتی ہے، جنہیں دلت، پیچھڑا اور اقلیت سماج کا کہا جاتا ہے۔ انہیں صدیوں سے ستایا جاتا رہا اور ان کے حقوق پامال کیے جاتے رہیں۔ انہوں نے بی جے پی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد بہوجن سماج وادی پارٹی کے تین لوک سبھا کے رکن بھاجپا کا دامن دامن تھا منگے، کیونکہ وہاں پر ان کو زیادہ فائدے ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری پارٹی سب کو ساتھ لے کر چلنے پر یقین رکھتی ہے۔ اسی وجہ سے آج دیگر پارٹیوں کے کارکنان اور بڑے لیڈران ہمارے پارٹی میں شمولیت اختیار کیے ہیں۔ جن میں کانگریس، سپا، بسپا اور پیس پارٹی شامل ہیں۔ سپا پارٹی سے اچھے لال نشاد، کانگریس سے کیپٹن دنیش سنگھ، پیسپارٹی سے رئیس قریشی و رضوان احمد، بسپا پارٹی سے کملیش کمار۔ 1- آی اے ایس رام بہادر راوت 2- شمیم خان

Conclusion:اترپردیش میں کچھ ماہ بعد 12 اسیمبلی سیٹوں پر بائی الیکشن ہونے ہیں، لہذا ناگرک ایکتا پارٹی کے صدر شمیم خان کا کہنا ہے کہ انکی پارٹی چار سے پانچ سیٹوں پر اپنے امیدوار اتاریں گے اور مضبوطی سے الیکشن لڑیں گے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.