ETV Bharat / state

Presiding Officer Dies in Saharanpur: پولنگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے پریزائیڈنگ افسر کا انتقال

author img

By

Published : Feb 14, 2022, 12:42 PM IST

ضلع سہارنپور کے ناکور اسمبلی حلقہ کے میں دل کا دورہ پڑنے سے پریزائیڈنگ افسر کے انتقال ہونے کی اطلاع ہے۔ Presiding Officer Dies

پولنگ کے دوران پریزائیڈنگ افسر کا دل کا دورہ پڑنے سے موت

سہارنپور: اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے سرساوا اسمبلی حلقہ کے بوتھ نمبر 117 سے پریزائیڈنگ افسر راشد علی کی موت کی اطلاع ہے۔ Presiding Officer Dies

اطلاعات کے مطابق پریزائیڈنگ افسر کا دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔ یہ واقعہ ضلع کے ناکور اسمبلی حلقہ کے سرساوا علاقے میں جمنا ندی کے اس پار واقع اتر پردیش کے ریوینیو گاؤں ڈھاکا کے بوتھ نمبر 117 کے پریزائیڈنگ افسر کو دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔

اس سلسلے میں ایس ایچ او سرساوا دھرمیندر سنگھ نے بتایا کہ پریذائیڈنگ آفیسر راشد علی (55) سہارنپور ضلع کے کیلاش پور گاؤں کے رہنے والے تھے اور ٹیچر تھے۔

قابل ذکر ہے کہ اترپردیش اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسرے مرحلے میں نو اضلاع کے 55 اسمبلی سیٹوں پر ووٹنگ جاری ہے۔ 55 سیٹوں کے لیے 586 امیدوار میدان میں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.