ETV Bharat / state

یوگی کے سامنے یوپی پاپولیشن پالیسی کی پیش کش

اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے سامنے آج یہاں لوک بھون میں یوپی پاپولیشن پالیسی 2021-30 کے بارے میں پرزینٹیشن دیا گیا۔

یوگی کے سامنے یوپی پاپولیشن پالیسی کی پیش کش
یوگی کے سامنے یوپی پاپولیشن پالیسی کی پیش کش
author img

By

Published : Jul 8, 2021, 10:58 PM IST

اس موقع پر پریزنٹیشن کا جائزہ لینے کے بعد وزیر اعلی نے کہا کہ سبھی شہریوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے لئے آبادی کنٹرول کرنا ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ ریاست کی ترقی کے لئے آبادی میں اضافے کی شرح کو کنٹرول کرنا ضروری ہے۔

وزیر اعلی نے کہا کہ مجوزہ پالیسی میں آبادی میں اضافے جیسے اہم امور پر عوام کوبیدار کرنے پر خصوصی توجہ دی جائے .

اس کے لئے مسلسل پروگرام چلائے جائیں۔ لوگوں کو بتایا جائے کہ ایک چھوٹا کنبہ خوشحالی کی بنیاد ہے۔

مزید پڑھیں:

اترپردیش: اویسی کے بیان پر یوگی کا رد عمل

آبادی کم ہونے سے ہی لوگوں کو بہتر ماحولیات مل سکے گا۔صحت مند معاشرے کے قیام کے لئے آبادی میں ٹھہراو بہت ضروری ہے۔

آبادی میں ٹھہراو سے معاشرے کی بنیادی ضروریات کو پورا کیا جاسکتا ہے۔

یواین آئی۔ولی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.