ETV Bharat / state

میرٹھ: بابری مسجد کی یوم شہادت پر دعائیہ مجلس کا انعقاد

اٹھائیس برس قبل 6 دسمبر 1992 ریاست اترپردیش کے ضلع ایودھیا میں واقع بابری مسجد کو ایک مشتعل مجمع نے منہدم کر دیا تھا۔

author img

By

Published : Dec 6, 2020, 8:45 PM IST

بابری مسجد کی یوم شہادت پر دعائیہ مجلس کا انعقاد

بابری مسجد کے انہدام کو 28 برس بیت گئے ہیں، اس کو لے کر مخلتف تنظیموں کی جانب سے ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

prayer meeting held in meerut on babri masjid demolition day

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں بابری مسجد کی شہادت کے موقع پر جمعیت علمائے ہند کی جانب سے ایک دعائیہ مجلس منعقد کی گئی۔

اس دعائیہ مجلس میں ملک کی دیگر مساجد اور عبادت گاہوں کے تحفظ کے لیے دعا کی گئی۔

مزید پڑھیں:بابری مسجد کیس: 1528 تا 2017 کے درمیان کیا ہوا؟

اس موقع پر جمعیت کے کارکنان کا کہنا کہ انہوں نے ملک کی سلامتی کے لیے بابری مسجد پر تو صبر کر لیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.