ETV Bharat / state

پریاگ راج : سڑک حادثے میں باپ۔بیٹے کی موت - اترپردیش کے ضلع پریاگ راج

مقامی افراد نے ٹرکٹر ڈرائیور کو پکڑ کو پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی ہیں۔

paryag raj
paryag raj
author img

By

Published : Sep 29, 2020, 6:21 PM IST

اترپردیش کے ضلع پریاگ راج کے کرچھنا علاقے میں منگل کو پیش آئے ایک سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار باپ۔بیٹے کی موت ہوگئی۔

پولیس ذرائع نے بتایا 'کرچھنا علاقے کے ڈھندا پور امیلیا گاؤں باشندہ چھوٹےلال (55) اپنے بیٹے میگھراج (22) کے ساتھ دوا لینے صبح موٹر سائیکل سے نکلے تھے۔ اس درمیان بدرہا گاؤں کے نزدیک ایک تیز رفتار ٹرکٹر ٹرالی اور ڈمپر کی ہوئی ٹکر کی زد میں ان کی موٹر سائیکل کے آجانے سے باپ۔بیٹے شدید طور سے زخمی ہوگئے'۔

انہوں نے بتایا 'آس پاس کے لوگ انہیں اسپتال لے جانے کی تیاری کرنے لگے۔ اس درمیان دونوں دنوں نے دم توڑ دیا'۔

یہ بھی پڑھیے
یادگیر میں نوزائیدہ بچہ برآمد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.