ETV Bharat / state

پرتاپ گڑھ: خاتون کا گلا ریت کر قتل

جمعرات کی صبح جب اہل خانہ سو کر اٹھے تو دیکھا کہ دھنپتّی کی لاش خون سے لت پت پڑی ہوئی ہے اور گلے پر دھاردارہتھیار کے نشانات ہیں۔ چیخ و پکار پر گاؤں کے لوگ وہاں پہونچے۔

author img

By

Published : Feb 25, 2021, 2:22 PM IST

Pratapgarh: Woman strangled to death
پرتاپ گڑھ: خاتون کا گلا ریت کر قتل

اترپردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع ہیڈکوارٹر سے 30 کلومیٹر مسافت پر تھانہ جیٹھوارہ علاقے کے پربت پور گاؤں میں جمعرات کی صبح ایک خاتون کی خون سے لت پت لاش پائی گئی جس کا گلا ریت کر قتل کیا گیا ہے۔

ڈی ایس پی صدر تنوں اپادھیائے نے بتایا کہ پربت پور گاؤں کے سمر بہادر پٹیل کی اہلیہ دھنپتّی دیوی (55) بدھ کی شب کھانا کھا کر گھر کے باہر صحن میں چارپائی پر سوئی تھی، جبکہ گھر کے دیگر اراکین گھر کے اندر سوئے ہوئے تھے۔

جمعرات کی صبح جب اہل خانہ سو کر اٹھے تو دیکھا کہ دھنپتّی کی لاش خون سے لت پت پڑی ہوئی ہے اور گلے پر دھاردارہتھیار کے نشانات ہیں۔ چیخ و پکار پر گاؤں کے لوگ وہاں پہونچے۔

موصولہ اطلاع کی بنیاد پر پولیس نے جائے وقوعہ پر پہونچ کر لاش قبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کے لیئے بھیج دی ہے۔ تحقیقات جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.