ETV Bharat / state

Life Imprisonment نابالغ بیٹے کی گواہی پر ماں کے قاتل باپ کو عمر قید کی سزا - نابالغ بیٹے کی گواہی پر والد کو ہوئی سزا

استغاثہ نے جمعرات کو کہا کہ ایڈیشنل سیشن جج سیتا رام کی عدالت نے اس معاملے میں نابالغ بیٹے کی گواہی پر باپ کو عمر قید کی سزا سناتے ہوئے پانچ ہزار روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ Husband sentenced to life imprisonment for wife's murder

عدالت
عدالت
author img

By

Published : Aug 25, 2022, 12:00 PM IST

اترپردیش کے پرتاپ گڑھ ضلع میں ایک خاتون کے قتل کیس میں مقتولہ کے نابالغ بیٹے کی گواہی پر مقامی عدالت نے اس کے شوہر کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔

استغاثہ نے جمعرات کو کہا کہ ایڈیشنل سیشن جج سیتا رام کی عدالت نے اس معاملے میں نابالغ بیٹے کی گواہی پر باپ کو عمر قید کی سزا سناتے ہوئے پانچ ہزار روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔

Husband sentenced to life imprisonment for wife's murder

نابالغ لڑکے نے عدالت کو بتایا کہ ملزم باپ اس کی ماں کو مار رہا تھا ۔ ماں کے چیخنے پر وہ جاگ گیا۔ اس کے باپ نے گلا دبا کر اس کی ماں کے منہ میں کپڑا ڈال دیا۔ اس نے یہ سارا واقعہ اپنی آنکھوں سے دیکھا۔ اس کے بعد والد نے اسے باہر بٹھا کر کمرے میں بند کر دیا اور بھاگ گیا۔ ان کی گواہی پر عدالت نے راجندر کو مجرم قرار دیتے ہوئے سزا سنائی۔

مزید پڑھیں:Aligarh Murder Case Verdict: قتل کے الزام میں پانچ کو پھانسی اور ایک کو عمر قید کی سزا

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.