ETV Bharat / state

پرتاپ گڑھ: کورونا کے 143 نئے کیس، اب تک 31 افراد ہلاک - چیف میڈیکل افسر

پرتاپ گڑھ میں کورونا وائرس کے 143 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، جبکہ 31 افراد اب تک اس وبا سے ہلاک ہو چکے ہیں۔

Pratapgarh: 143 new cases of Corona, 31 killed so far
پرتاپ گڑھ:کورونا کے 143 نئے کیس، اب تک 31 افراد ہلاک
author img

By

Published : Sep 6, 2020, 4:30 PM IST

اترپردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ میں کورونا وبا کے اضافے کے سبب جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 143 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ وہیں ابھی تک اس ضلع میں مجموعی طور پر 31 افراد کی موت ہو چکی ہے۔

چیف میڈیکل افسر کے دفتر سے جاری پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہفتہ تک کورونا سے متاثرین 143 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔

ضلع کے کل 2147 مریضوں میں سے 1482 صحتیاب ہو چکے ہیں۔ فعال کیسز 634 ہیں جبکہ 444 متاثرین ہوم آئسولیشن میں ہیں۔ ہاٹ اسپاٹ کی تعداد 289 ہے۔ جبکہ ابھی تک 31 افراد کی موت ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.