ETV Bharat / state

امروہہ: پتھراؤ کرنے والوں کا پوسٹر جاری

جمعہ کے روز شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے تھے۔

امروہہ: پتھراؤ کرنے والوں کا پوسٹر جاری
امروہہ: پتھراؤ کرنے والوں کا پوسٹر جاری
author img

By

Published : Dec 25, 2019, 8:15 AM IST

ریاست اترپردیش کے امروہہ میں جمعہ کو سی اے اے کے خلاف احتجاج کیا گیا تھا۔

امروہہ: پتھراؤ کرنے والوں کا پوسٹر جاری

یہ احتجاج پرتشدد رخ اختیار کرلیا تھا، مظاہرین پر پولیس پر پتھراؤ کرنے کا الزام ہے اس دوران آگ زنی کے کئی واقعات بھی ہوئے تھے۔

امروہہ پولیس نے نشاندہی کرتے ہوئے تشدد پھیلانے والوں کا پوسٹر جاری کیا ہے، جس میں ان کی نشاندہی کرنے والوں کو انعام دیئے جانے کا اعلان کیا ہے۔

اس پوسٹر میں پولیس پر پتھراؤ کرنے والوں کی تصاویر جاری کی گئی ۔

Intro:امروہہ میں شائع ہوئیں بولیوں کے پوسٹر

اشتیہار کے ذریعے پتھر بازی کرنے والوں کو پکڑنے کی کوشش

جانکاری دینے والوں کو انام دیگی پولیس

امروہہ میں شہریت ترمیمی قانون کے ایتجاج کے دوران ہوا تھا بوالBody:امروہہ میں شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں ہونے والے عتجاج کے بعد امروہہ میں ہزاروں لوگوں کی بھیڑ نے پولیس پر پتھر بازی کے ساتھ ہی آگ زنی کی تھی۔ جسکے بعد پولیس نے اب ایسے لوگوں کے پوسٹر امروہہ بھر میں لگا دیے ہیں جو اس باوال میں شامل تھے۔Conclusion:امروھہ پولیس نے بلبائیوں شے نیبٹ نے کو کمر کس لی ہے-
- شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پورے ملک میں احتجاج اور تشدد زوروں پر ہے کہیں آ گ زنی کر کہ گاڑیاں بھی جلائ گںئ تو کہیں توڑ فوڑ کر دوسرے آ شہ کو نکسان پہچایا گیا،

جمعہ کے دن نماز کے بعد شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں امروھہ میں بھی احتجاجی مظاہرا ہوا تھا اور بے قابو بھیڑ نے پولیس پر پتھراو کیا اور بائکوں میں آ گ لگادی تھی، کِسی طرہںاں پولیس نے احتجاجی یوں پر قابو پالیا تھا،
اب امروھہ پولیس نے بلبائیوں کےخلاف کمر کس لی ہے، بلبے کہ دوران بنائ گئ فلم کے ذریعے پہچان کرنے کی غرض سے فوٹو کے ساتھ پوسٹر پر دیکھ کر بتانے والوں کو انعام دینے کا اعلان بھی کیا ہے،
جس سے دنگائیوں کی پہچان ہو سکے اُور انکے خلاف قانونی کارروائی آ مل میں لائ جا سکے اور اعیندا کوئ آمن کے شہر امروھہ میں بد امنی فیلانے کی جورّرت نہ کر سکیں،
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.