ETV Bharat / state

گوتم بدھ نگر میں پلس پولیو مہم

ریاست اترپردیش کے ضلع  گوتم بدھ نگر میں پلس پولیو مہم کے تحت شہریوں سے بچوں کو دوا پلانے کی اپیل کی گئی ہے۔

گوتم بدھ نگر میں پلس پولیو مہم
author img

By

Published : Sep 15, 2019, 12:05 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 4:27 PM IST

پولیو ویکسین کے دو قطرے موذی امراض سے بچاؤ کا واحد حل ہیں، والدین بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی ویکسین ضرور پلائیں۔

گوتم بدھ نگر میں پلس پولیو مہم

گوتم بدھ نگرضلع کے تمام رہائشیوں آگاہ کیا گیا ہے کہ پلس پولیو مہم کے تحت تمام بچوں کو دوا پلائیں۔

ضلع میں اس کے لیے 1134 پولیو بوتھ بنائے گئے ہیں، جہاں 5 برس تک کے بچوں کو پولیو کی خوراک دی جائے گی۔

اس موقع پرضلع امیونائزیشن افسر نیپال سنگھ نے عام لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ان کے 5 برس تک کی عمر کے بچوں کو پولیو کے قریب ترین بوتھ تک پہنچنا چاہئے اور انہیں پولیو کی ایک خوراک دی جائے تاکہ ان کے بچے مضبوط ہوسکیں۔

پولیو ختم کرنے میں حائل والدین کی سوچ ہے، بے بنیاد پروپیگنڈے کر کے والدین کو شکوک و شبہات میں مبتلا کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے وہ بچوں کی ویکسی نیشن نہیں کراتے ہیں۔

Intro:Polio vaccinationBody:15 ستمبر کو گوتم بدھ نگر ضلع میں پلس پولیو مہم
نوئیڈا:
پولیو ویکسین کے 2 قطرے موذی مرض سے بچاؤ کا واحد حل ہے، والدین بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی ویکسین ضرور پلائیں۔ گوتم بدھ نگرضلع کے تمام رہائشیوں آگاہ کیا گیا ہے کہ 15 ستمبر کو ، پلس پولیو مہم کے تحت ضلع میں 1134 پولیو بوتھ بنائے گئے ہیں ، جہاں 5 سال تک کے بچوں کو پولیو کی خوراک دی جائے گی۔ اس موقع پرضلع امیونائزیشن افسر نیپال سنگھ نے عام لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ان کے 5 سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو کے قریب ترین بوتھ تک پہنچنا چاہئے اور انہیں پولیو کی ایک خوراک دی جائے تاکہ ان کے بچے مضبوط ہوسکیں۔ واضح رہے کہ پولیو ختم کرنے میں حائل والدین کی سوچ ہے، بے بنیاد پروپیگنڈے کر کے والدین کو شکوک و شبہات میں مبتلا کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے وہ بچوں کی ویکسی نیشن نہیں کراتے۔Conclusion:A polio vaccination campaign in Gautam budh Nagar
Last Updated : Sep 30, 2019, 4:27 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.