ETV Bharat / state

ڈی سی پی کی سربراہی میں لاک ڈاؤن کی صورتحال کا جائزہ

کورونا وائرس کے باعث پوری دنیا میں غیر معمولی صورتحال پیدا ہوئی ہے۔ ہر طرف ہیجانی کیفیت برپا ہے۔اس تناظر میں نوئیڈا کے سیکٹر 11 واقع دھول گری اپارٹمنٹ میں آج کمشنریٹ پولیس نے دورہ کرکے لاک ڈاؤن کی صورتحال کا جائزہ لیا۔

ڈی سی پی کی سربراہی میں لاک ڈاؤن کی صورتحال کا جائزہ
ڈی سی پی کی سربراہی میں لاک ڈاؤن کی صورتحال کا جائزہ
author img

By

Published : Apr 13, 2020, 5:05 PM IST

اس موقع پر ڈی سی پی رن وجے سنگھ اور اے سی پی رجنیش ورما نے اپارٹمنٹ میں پیدل مارچ کیا۔ وہاں پر موجود لوگوں نے پولیس انتظامیہ کی کوششوں کو سراہا اور پھول پیش کیا۔

دیکھیں ویڈیو

ڈی سی پی کا کہنا ہے کہ کوئی بھی جنگ حکومت یا انتظامیہ اکیلے نہیں جیت سکتی، اس کے لئے پوری قوم کا ساتھ چاہیے ہوتا ہے اور کورونا وائرس کے خلاف جنگ بھی قوم متحد ہو کر لڑے گی۔

اس مقصد کے لئے ہم سب کو اپنے۔ اپنے حصے کا کردار ادا کرنا ہو گا۔ کمشنر پولیس نے سینیٹایزر بھی تقسیم کیے اور صفائی پر خصوصی توجہ دینے کی بات کہیں اور ماسک بھی تقسیم کیے۔

ساتھ یہ بھی کہا کہ آپ لوگ گھروں سے باہر نہ نکلیں اور لاک ڈاؤن پر مکمل عمل کریں، تاکہ اس مہلک وبائی امراض پر جلد ازجلد قابو پایا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.