ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن: ڈرون کیمرے سے نظر - اترپردیش نیوز

بجنور میں کورونا جیسی وبا سے بچنے کے لئے پولیس انتظامیہ سماجی دوری و گھروں میں رہنے کو لے کر آسمان میں ڈرون کیمرہ اڑائے جا رہے ہیں تاکہ لاک ڈاؤن کے خلاف ورزی کرنے والوں پر نظر رکھی جائے۔

ڈرون کیمرے سے پولیس رکھ رہی ہے نظر
ڈرون کیمرے سے پولیس رکھ رہی ہے نظر
author img

By

Published : Apr 10, 2020, 7:38 PM IST

کورونا وائرس کی وبا کو روکنے کے لیے ملک میں 21 دنوں کا لاک ڈاؤن جاری ہے، جس کے پیش نظر پولیس سختی سے لاک ڈاؤن کو عمل کرا رہی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

ریاست اتر پردیش کے بجنور ضلع کے تھانہ کوتوالی شہر بجنور میں کورونا وائرس سے بچنے کے لئے پولیس و انتظامیہ نے معاشرتی فاصلے اور گھروں میں رہائش پزیر ہوں اس بات کو لیکر ڈراون کیمروں کا استعمال کیا گیا۔

ڈرون کیمرے کے ذریعے بجنور کے الگ الگ محلوں میں جیسے محلہ قصابان، مردھگان ، قاضی پاڑہ، میں لاک ڈاؤن کا جائزہ لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.