ETV Bharat / state

پولیس تصادم میں لٹیرا گرفتار - نوئیڈا سیکٹر 11

نوئیڈا سیکٹر 21 اے میں چوری کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس نے فوراً کاروائی کرتے ہوئے سیکٹر 54 سے چور کو گرفتار کرلیا۔

Police VS Criminal
author img

By

Published : Aug 3, 2019, 9:41 AM IST

Updated : Aug 3, 2019, 10:27 AM IST

ریاست اتر پردیش کے نوئیڈا میں سیکٹر 21 میں واقع اسٹیڈیم کے پاس ایک چوری کی واردات میں جگت سنگھ کی اسکوٹی چوری ہو گئی۔

نوئیڈا سیکٹر 11 کے جگت سنگھ نے کوتوالی سیکٹر 24 پولیس اسٹیشن میں شکایت کی جس کے بعد پولیس نے فوری طور پر کاروائی کرتے ہوے چوروں کا پیچھا کیا۔

اطلاح ملنے پر پولیس نےچوروں کو سیکٹر 54 میں گھیر لیا۔ چوروں نے اپنے آپ کو گھرتا دیکھ پولیس پر فائیرنگ بھی کی، وہیں جوابی فائیرنگ میں پولیس نے چور کے پیر پر گولی ماری اور اسے گرفتار کر لیا۔

واضح رہے کے اس کا ایک ساتھی موقع سے فرار ہو نے میں کامیاب رہا۔ملزم چور بریجیش گیٹ کھوڑہ کالانی غازیا باد کا رہنے والا ہے، پولیس نے اسے گرفتار کر علاج کے لیے ہسپتال داخل کرایا ہے۔ وہیں موقع سے فرار دوسرے ملزم کو پولیس تلاش کر رہی ہے۔

کوتوالی سیکٹر 24 پولیس کے مطابق تصادم میں زخمی ہوا بدمعاش شاطر لٹیراہے۔ اس کے خلاف کوتوالی سیکٹر 58، سیکٹر 49، سیکٹر 20، سیکٹر 24 میں لوٹ، اسنیچنگ سمیت دیگر دفعات کے قریب نصف درجن کیس پہلے سے ہی درج ہیں۔ وہ 25 اپریل کو ہی جیل سے چھوٹ کر باہر آیا اور اس کے بعد سے مسلسل لوٹ مار کی واردات کو انجام دے رہا تھا۔

نوئیڈا میں لگاتار چوری کی واردات سامنے آرہی ہیں، شہریوں کا کہنا ہے کہ اب چوری کی وارداتیں اتنی زیادہ ہو رہی ہیں کہ پولیس ان کی شکایت بھی درج نہیں کر رہی ہے۔ نوئیڈا پولیس کے پاس ہر ہفتے درجنوں چوری کی شکایتیں درج ہوتی ہیں۔

Intro:Police vs criminalBody:پولیس تصادم میں لٹیرا گرفتار، لوٹی گئی اسکوٹی بازیاب
، نوئیڈا:
اتر پردیش کے نوئڈا کوتوالی سیکٹر 24 کے سیکٹر 21 اے واقع اسٹیڈیم کے پاس سے بد معاش سیکٹر 11 کے جگت سنگھ سے اسکوٹی لوٹ کر بھاگ رہے تھے۔ اطلاع پر پولیس نے محاصرہ کر سیکٹر 54 جنگل کے قریب گھیر لیا۔اپنے کو گھرتا دیکھ بدمعاشوں نے پولس پرفائرنگ شروع کر دی۔ جوابی فائرنگ میں ایک بدمعاش کے پیر میں گولی لگی اور وہ موقع سے پکڑا گیا، جبکہ اس کا ایک ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب رہا۔ملزم کی شناخت برجیش رہائشی كھڈهار جلال آباد شاہ جہاں پور کے طور پر ہوئی۔ وہ تھاپر گیٹ كھوڑا کالونی غازی آباد میں رہتا ہے۔پولیس نے اسے علاج کے لئے ضلع اسپتال میں داخل کرایا۔ ادھر، موقع سے فرار ہوئے بدمعاش کو پکڑنے کے لئے پولیس نے اطراف میں وسیع پیمانے پر دوش دی، لیکن کچھ پتہ نہیں لگ سکا۔ بدمعا ش سے ایک طمنچہ، 1 زندہ اور 1 كھوكھا کارتوس، لوٹے گئے دو موبائل کے علاوہ لوٹی گئی اسکوٹی برآمد ہوئی ہے ۔کوتوالی سیکٹر 24 پولیس کے مطابق تصادم میں زخمی ہوا بدمعاش شاطر لٹیراہے۔ اس کے خلاف کوتوالی سیکٹر 58، سیکٹر 49، سیکٹر 20، سیکٹر 24 میں لوٹ، اسنیچنگ سمیت دیگر دفعات کے قریب نصف درجن کیس پہلے سےہی درج ہیں۔وہ 25 اپریل کو ہی جیل سے چھوٹ کر باہر آیا اور اس کے بعد سے مسلسل لوٹ مار کی واردات کو انجام دے رہا تھا۔Conclusion:Police V's criminal
Last Updated : Aug 3, 2019, 10:27 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.