ETV Bharat / state

بنارس میں مکمل لاک ڈاؤن، اعلیٰ پولیس افسران سڑک پر - اترپردیش نیوز

ریاست اترپردیش میں سرکاری حکمنامے کے تحت سبھی اضلاع میں 31 جولائی تک ہر سنیچر اور اتوار کو لاک ڈاؤن کا نفاذ کیا جارہا ہے، اسی کے پیش نظر آج بنارس میں پوری طرح لاک ڈاؤن نافذ رہا۔

lockdown in varansi
بنارس میں مکمل لاک ڈاؤن
author img

By

Published : Jul 18, 2020, 8:02 PM IST

لاک ڈاؤن پر عمل کرانے کے لئے نہ صرف پولیس اہلکار بلکہ پولیس کے اعلیٰ افسران بھی روڈ پر نظر آئے۔ لاک ڈاؤن کے خلاف ورزی کرنے والوں پر پولیس افسران نے کاروائی کرتے ہوئے چالان کاٹا اور بیشتر افراد کو کو سمجھا بجھا کر گھر واپس کیا۔

دیکھیں ویڈیو

اس دوران کئی افراد پر لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر مقدمہ بھی درج کیا گیا اور کئی لوگوں کو حراست میں بھی لیا گیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی کے پارلیمانی حلقہ بنارس میں اس دوران کورونا وائرس کے کیسز میں بے تحاشہ اضافہ ہو رہا ہے، آئے دن 50 سے زائد کیسز سامنے آرہے ہیں جس پر ضلع انتظامیہ پوری طرح مستعد نظر آرہی ہے۔ شہری بھی تشویش میں مبتلا ہیں۔

lockdown in varansi
بنارس میں لاک ڈاؤن

آپ کو بتا دیں کی بنارس میں آج 118 کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے، جس میں 513 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں اور 31 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.