ETV Bharat / state

مظفر نگر: ویکلی لاک ڈاؤن پر پولیس سخت، بازار بند - Muzaffarnagar weekly lockdown

کرونا کے پھیلاؤ کو کم کرنے کے لیے ضلع مظفر نگر میں سنیچر اور اتوار کے روز مکمل لاک ڈاؤن لگایا جاتا ہے۔ اس کے لیے مظفر نگر کے عوام بھی بھرپور تعاون دے رہے ہیں۔

مظفر نگر: ویکلی لاک ڈاؤن پر پولیس سخت، بازار بند

author img

By

Published : Jun 28, 2021, 3:29 PM IST

Updated : Jun 28, 2021, 7:53 PM IST

اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا کے مثبت کیسز کا نکلنا جاری ہے۔ حالانکہ اب کیسز کی تعداد میں کافی حد تک کمی دیکھی جا رہی ہے۔

مظفر نگر: ویکلی لاک ڈاؤن پر پولیس سخت، بازار بند

فی الوقت مظفرنگر میں مثبت مریضوں کی تعداد صرف 124 رہ گئی ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے بھی تقریباً 30 ہزار سے زائد مثبت مریضوں صحت یاب ہو چکے ہیں۔

کرونا سے ضلع میں تقریباً 267 متاثرہ افراد کی موت بھی ہوچکی ہے۔ کرونا کے پھیلاؤ کو کم کرنے کے لیے ضلع مظفر نگر میں سنیچر اور اتوار کے روز مکمل لاک ڈاؤن لگایا جاتا ہے۔ اس کے لیے مظفر نگر کے عوام بھی بھرپور تعاون دے رہے ہیں۔

دورہ روزہ ویکلی لاک ڈاؤن کے موقع پر بازاروں کو مکمل بند رکھا جا رہا ہے۔ ضلع انتظامیہ اور پولیس انتظامیہ بھی ویکلی لاک ڈاؤن سے متعلق پوری طرح سے مستعد ہے۔

مزید پڑھیں:

کسی کو بھی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی نہیں کرنے دی جارہی ہے۔ پولیس انتظامیہ بھی شہر کے سبھی مرکزی چوراہوں پر مستعد ہے۔ بے وجہ گھومنے پھرنے والے لوگوں اور بغیر ماسک لگائے لوگوں کو سخت ہدایات دی جارہی ہیں اور کچھ لوگوں کے چالان بھی کاٹے جا رہے ہیں۔

Last Updated : Jun 28, 2021, 7:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.