ETV Bharat / state

کانپور: پولیس نے محمد علی پارک سے مظاہرین کو ہٹایا

author img

By

Published : Feb 10, 2020, 2:32 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 9:00 PM IST

کانپور کے عوام اس وقت شدید غم و غصے میں ہیں۔ محمد علی پارک میں دیر رات پولیس نے زبردستی دھرنے پر بیٹھی خواتین کے ساتھ مبینہ طور پر طاقت کا استعمال کرتے ہوئے ان سے پارک کو خالی کرا لیا۔

پولیس نے محمد علی پارک سے مظاہرین کو ہٹایا
پولیس نے محمد علی پارک سے مظاہرین کو ہٹایا

اب بھی بھاری پولیس فورس موقع پر تعینات ہے اور پارک کے اندر خواتین کو داخل نہیں ہونے دے رہی ہے۔

ریاست اترپردیش کے ضلع کانپور کے محمد علی پارک میں 35 دن سے مقامی خواتین شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہی تھیں۔ کئی مرتبہ ضلع انتظامیہ نے خواتین سے اپیل کی کہ وہ دھرنے کو ختم کردیں اور پارک خالی کردیں لیکن خواتین ٹس سے مس نہیں ہوئیں۔

پولیس نے محمد علی پارک سے مظاہرین کو ہٹایا
پولیس نے محمد علی پارک سے مظاہرین کو ہٹایا

آخر میں پولیس نے یہ حربہ اپنایا کہ کچھ خواتین کو پاپولر فرنٹ آف انڈیا سے جوڑ کر انہیں جیل بھیج دینے کی کوششیں کیں تاکہ مظاہرے کو بند کر دیا جائے لیکن پھر بھی خواتین مظاہرہ کرتی رہیں۔

پولیس نے محمد علی پارک سے مظاہرین کو ہٹایا

گزشتہ دیر رات کو پولیس اچانک بھاری فورس کے ساتھ آئی اور پارک میں مبینہ طور پر خواتین کے خلاف سختی کی اور پارک خالی کرا لیا۔ یہ خبر صبح جب علاقے میں پھیلی تو تمام علاقے کی عوام سڑکوں پر اتر آئے۔ خواتین اپنے گھروں سے نکل کر سڑک پر آ کر بیٹھ گئیں۔ اب ان کا پھر سے وہی مطالبہ ہے کہ پولیس کتنا بھی ہم پر ظلم کرلے لیکن ہم اپنا احتجاج جاری رکھیں گے اور کسی بھی قیمت پر اپنا احتجاج ختم نہیں کریں گے جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوجاتے۔

اس وقت محمد علی پارک کے چاروں جانب صرف مظاہرین ہیں تو وہیں دوسری جانب پولیس کی گھیرا بندی میں یہ علاقہ چھاؤنی بنا ہوا ہے۔

Intro:کانپور کے محمد علی پارک میں میں آج صبح ہوتے ہی عوام کا غصہ بھڑک اٹھا آج آدھی رات کو پولیس نے محمد علی پارک میں زبردستی عورتوں پر بربریت کرتے ہوئے پارک کو خالی کرایا تھا۔ بھاری پولیس فورس موقع پر تعینات ہے اور پارک کے اندر عورتوں کو داخل نہیں ہونے دے رہی ہے ۔ سڑک پر بیٹھی خواتین تین اور عوام پو لیس انتظامیہ اور حکومت کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں ہیں

Body:کانپور کے محمد علی پارک میں میں 35 دن سے عورتوں کا شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج مظاہرہ چل رہا تھا ، کئی بار ضلع انتظامیہ نے اس کو ختم کرانے کی کوشش کی، کئی بار ضلع انتظامیہ عورتوں سے آکر بات کرکے چلی گئی لیکن عورتیں اپنے مطالبات سے ٹس سے مس نہیں ہوئی، آخر میں پولیس نے یہ حربہ اپنایا کہ کچھ عورتوں کو کو پاپولر فرنٹ آف انڈیا تحریک سے جوڑ کر خواتین کو جیل بھیج دیا جائے ، انہیں پابند کیا جائے ، اس پر بھی خواتین جب مظاہرہ کرتی رہی تو آج آدھی رات کو پولیس نے اچانک فورس کے ساتھ آئی اور پارک میں بربریت کرتے ہوئے عورتوں سے پارک خالی کرا لیا ۔ یہ خبر صبح جب علاقے میں پھیلی تو تمام علاقے کی عوام سڑکوں پر اتر آئیں ، تمام خواتین اپنے گھروں سے نکل کر سڑک پر آ کر بیٹھ گئی اب ان کا پھر سے وہی مطالبہ ہے کہ پولیس کتنا بھی ہم پر ظلم کرے ، حکومت چاہے کتنا بھی مجھے پریشان کرے لیکن ہم اپنا احتجاج جاری رکھیں گے اور کسی بھی قیمت پر اپنا احتجاج ختم نہیں کریں گے جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوجاتے۔

Conclusion:فلحال احتجاج جاری ہے اور علاقائی پولیس کے دلال متحرک ہونے کی وجہ سے کسی کو بھی کسی بھی طریقے کے فوٹیج نہیں بنانے دیئے جارہے ہیں ۔ نہ ہی میڈیا کو بھی کسی بھی طریقے کا فوٹو شوٹ کرنے کی اجازت دی جا رہی ہے ۔ اس وقت محمد علی پارک کے چاروں طرف صرف مظاہرین ہیں تو دوسری طرف پولیس کی گھیرا بندی میں یہ علاقہ چھاؤنی بنا ہوا ہے۔
نوٹ = مظاہرین کسی کو بھی کسی بھی طریقے کی فوٹو بنانے نہیں دے رہی ہیں، جو فوٹو بھیج رہے ہیں وہ بمشکل تمام بنا سکا ہوں ، ابھی حالات بہتر ہونے پر اور بھیجیں نگے
Last Updated : Feb 29, 2020, 9:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.