ETV Bharat / state

بدایوں: دیوالی کے موقع پر پولیس چوکس رہی - کورونا وائرس کے پیش نظر حکومت کے رہنما خطوط پ

سیکیورٹی انتظامات کو لے کربدایوں پولیس شہر اور آس پاس کے علاقوں میں گزشتہ کئی روز سے گاڑیوں کی چیکنگ اور پیدل گشت کررہی ہے۔

بدایوں: دیوالی کے موقع پر پولیس چوکس رہی

author img

By

Published : Nov 15, 2020, 4:00 AM IST

اترپردیش کے ضلع بدایوں میں دیوالی کے موقع پر مقامی انتظامیہ اور پولیس چست نظر آئی۔

ریاست اتر پردیش کے ضلع بدایوں میں دیوالی کی شروعات کے ساتھ ہی محکمہ پولس کافی الرٹ دکھائی دی۔ اس سلسلے میں عوام کے تحفظ کےلیے جگہ جگہ اہلکار تعینات کیے گئے۔

بدایوں: دیوالی کے موقع پر پولیس چوکس رہی

سیکیورٹی انتظامات کو لے کر شہر اور آس پاس کے علاقوں میں گزشتہ کئی روز سے گاڑیوں کی چیکنگ، مارکٹ پر نظر اور سیکیورٹی اہلکاروں کی پیدل گشت کا سلسلہ جاری ہے۔

اس ضمن میں مقامی سیاسی رہنما اور سابق امیدوار برائے رکن پالیمان محبوب احمد نے عوام کو مبارکباد پیش کی۔ انھوں نے بھارت اور بیرون ملکوں میں رہنے والے تمام بھارتیوں کو دیپاولی کی مبارکباد پیش کی۔

انہوں نے کہا کہ اس بار دیوالی کا تہوار کورونا وائرس کے پیش نظر حکومت کے رہنما خطوط پر عمل کرتے ہوئے تہوار منایا گیا۔ اور پیار محبت کے ساتھ منایا گیا۔

واضح رہے کہ 13 نومبر کو ہندو مذہب کے سب سے زیادہ مقبول تہوار دیوالی کی شروعات ہوئی۔ 13 نومبر کا دن دھن تیرس کے طور پر منایا گیا۔ 14 نومبر کو دیوالی منائی گئی اور پھر 16 نومبر کو بھائی دوج کا تہوار منایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:گوتم بدھ نگر: پولیس نے پٹاخےنہ چھوڑنےکی ترغیب دی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.