اترپردیش پولیس نے ایک مشتبہ شخص کی فوٹو جاری کی ہے۔
پولیس نے اس فوٹو کو جاری کرنے کے ساتھ ہی مشتبہ شخص کی اطلاع دینے والے شخص کو 50 ہزار روپے نقد انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔
اطلاع دینے والے شخص کا نام اور پہچان خفیہ رکھی جائے گی۔
پولیس نے اس کے لیے موبائل نمبر 9454400137 یا میل آئی ڈی cpIkw137@gmail.com پر اطلاع دینے کی گزارش بھی کی ہے۔