ETV Bharat / state

لکھنؤ: مظاہرین پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا - سماجوادی پارٹی کارکنان

لکھنؤ پولیس نے راج بھون میں مظاہرہ کرنے والے سماج وادی پارٹی کارکنوں پر لاٹھی چارج کردیا۔

police lathi charge
police lathi charge
author img

By

Published : Aug 27, 2020, 5:22 PM IST

راج بھون احاطے میں سماجوادی پارٹی کارکنان جے ای ای اور نیٹ امتحان ملتوی کرنے کے لیے مظاہرہ کر رہے تھے جس پر پولیس نے انہیں ہٹانے کی کوشش کی۔ اس دوران مزدوروں اور پولیس کے مابین جھڑپ ہوئی اور اس کے بعد پولیس نے کارکنوں پر لاٹھی چارج کیا۔

مظاہرین پر پولیس کا لاٹھی چارج

احتجاج کررہے کارکنان کو بسوں کے ذریعے ایکو گارڈن بھیجا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ راجستھان کانگریس نے بھی کل(جمعہ) کو ریاستی سطح پر اپنے تمام ضلعی ہیڈکوارٹر پر جے ای ای اور نیٹ امتحانات منعقد کرنے پر مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔

جے ای ای امتحان یکم ستمبر سے ستمبر تک جبکہ نیٹ 13 ستمبر کو منعقد ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.