ETV Bharat / state

پولیس پر چھیڑ خانی کا الزام - harassment

غازی آباد کے وجے نگر تھانہ علاقے میں رہنے والی خاتون نے ایک پولیس اہلکار پر چھیڑ چھاڑ کرنے کا الزام عائد ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Jul 18, 2019, 2:58 PM IST

پورا معاملہ یہ ہے کے چرن سنگھ کالونی میں رہنے والی محسنہ زوجہ نے ڈی ایم اور ایس ایس پی سے شکایت کی ہے۔ ڈی ایم کو بھیجے شکایتی خط میں بتایا کہ اس کے شوہر پرتاپ وہار میں موٹر سائیکل ٹھیک کرنے کی دکان چلاتے ہیں۔ اجیت نامی شخص جو اپنے آپ کو سپاہی بتاتا ہے۔ اس کے شوہر کے ذریعے کچھ لوگوں کو سود پر پیسہ دیے۔ سود کے پیسہ لوگوں نے واپس بھی کردئے ۔ اس کے باوجود پیسہ مانگ رہا ہے اور نہ دینے پر خاتون کو گھر پر تنہا پاکر غیر اخلاقی حرکت کرتا ہے اور جان سے مارنے کی دھمکی دیتا ہے۔

Intro:Police harassmentBody:محسنہ نے پولیس اہلکار پر لگایا چھیڑخانی کا الزام
غازی آباد:
وجے نگر تھانہ علاقہ میں رہنے والی ایک خاتون نے صاحب آباد تھانے میں تعینات ایک پولیس اہلکار پر ہراساں کر چھیڑ چھاڑ کرنے کا الزام لگایا هے۔خاتو ن نے اس معاملے کی شکایت ڈی ایم اور ایس ایس پی سے کی ہے ۔چرن سنگھ کالونی میں رہنے والی محسنہ زوجہ صہیب نے ڈی ایم کو بھیجے شکایتی خط میں بتایا کہ اس کا شوہر پرتاپ وہار میں ا سکوٹر / موٹر سائیکل ٹھیک کرنے کی دکان کرتا ہے دکان پر ایک اجیت نامی شخص جو اپنے آپ کو سپاہی بتا ہے وہ موٹر سائیکل کی سرویسنگ کر انے آتا تھا۔ بتايا کہ اجیت نے اس کے شوہر کے ذریعے کچھ لوگوں کو سود پر پیسہ د لوائے لوگوں نے اسے پیسہ واپس بھی کردئے ۔ اس کے باوجود پیسہ مانگ رہا ہے اور نہ دینے پرخاتون کوگھرپرتنہا پاکر غیر اخلاقی حرکت کرتا ہے اور جان سے مارنے کی دھمکی دے رہا ہے۔
Conclusion:Police harassment
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.