ETV Bharat / state

مرادآباد: اپنے بچوں کی حفاظت کے لیے لاک ڈاؤن پر عمل کریں

ریاست اترپردیش میں حکومت کی جانب سے ریاست میں 55 گھنٹے کا لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔

مرادآباد: اپنے بچوں کی حفاظت کے لیے لاک ڈاؤن پر عمل کریں
مرادآباد: اپنے بچوں کی حفاظت کے لیے لاک ڈاؤن پر عمل کریں
author img

By

Published : Jul 18, 2020, 9:31 PM IST

یہ لاک ڈاؤن 17 جولائی رات 10 بجے سے 19 جولائی کو صبح 5 بجے تک نافذ رہے گا۔

مرادآباد میں لاک ڈاؤن کے دوران جینتی پور پولیس چوکی کے انچارج ریاض زیدی نے علاقے میں گھوم گھوم کر لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے عوام سے اپیل کی کہ اپنے بچوں کی حفاظت کے لیے لاک ڈاؤن پر عمل کریں اپنے گھروں سے باہر نہ نکلیں ۔

مرادآباد: اپنے بچوں کی حفاظت کے لیے لاک ڈاؤن پر عمل کریں

جینتی پور پولیس چوکی انچارج ریاض زیدی اس سے پہلے بھی لاک ڈاؤن پر عمل کرنے کے لیے اپیل کی تھی اور کہا تھا کہ لاک ڈاؤن کے دوران عوام گھروں میں رہیں اور اپنی قضا نمازیں ادا کریں۔

اس بار انہوں نے اپنی اور اپنے بچوں کی حفاظت کرنے اور ان کا خیال رکھنے کے لیے عوام سے لاؤڈ سپیکر کے ذریعہ اپیل کی کہ آپ لوگ گھروں میں رہیں اور لاک ڈاؤن پر عمل کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.