ETV Bharat / state

'پولیس پر انکاؤنٹر کا الزام' - مرادآباد تھانہ سیول لائن پولیس نے تحقیقات کی

رکن پارلیمان اعظم خان کے قریبی محمد یونس ملک نے پولیس پر زبردستی گاڑی میں بیٹھانے کا الزام لگایا ہے۔

پولیس پر انکاؤنٹر کا الزام
پولیس پر انکاؤنٹر کا الزام
author img

By

Published : Dec 4, 2019, 10:48 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں سماجوادی پارٹی کے سینئر رہنما اور رامپور سے رکن پارلیمان اعظم خان کے قریبی محمد یونس ملک نے الزام لگایا ہے کہ 'میں گھر سے اپنی گاڑی لیکر نکلا تو اچانک چوراہے پر پولیس کی تین گاڑیاں میرے آگے لگا دیا اور میرے ساتھ زبردستی کرنے لگے اور یہی نہیں ایک پولیس والے نے میرے سینے پر بندوق بھی لگائے۔

پولیس پر انکاؤنٹر کا الزام
یونس ملک نے بتایا کہ کچھ پولیس اہلکار ان کی گاڑی سے کھینچ کر اپنی گاڑی میں میں بیٹھانے کی کوشش کی۔

انہوں نے کہا کہ وہ اپنا بچاؤ کرتے ہوئے اپنی گاڑی کو سول لائن تھانہ مرادآباد لے کر چلے گئے۔

مرادآباد تھانہ سیول لائن پولیس نے تحقیقات کی تو پتہ چلا کہ ضلع رامپور سے آئی پولیس کے پاس نہ ایف آئی آر اور نہ ہی کوئی وارنٹ تھا۔

وہیں محمد یونس ملک نے رامپور پولیس پر انکاؤنٹر کا الزام لگایا ہے، جبکہ یہ سارا معاملہ سی ٹی وی کیمرے میں قید ہے۔

محمد یونس نے پریس کانفرنس کر کے پولیس سے اپنی حفاظت کا مطالبہ کیا ہے۔

Intro:سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور اعظم خاں کے قریبی محمد یوسف ملک نے
پور پولیس پر اپنے انکونٹر کا الزام لگایا

Body:ریاست اترپردیش کے مرادآباد کے سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور ریاست اترپردیش کے ضلع رامپور سے سماجوادی پارٹی کے ایم پی اعظم خاں کے قریبی محمد یونس ملک ایک دسمبر کو اچانک تقریبا دس بارہ پولیس سپاہیو نے محمد یوسف ملک کی گھیرا بندی کر زبردستی گاڑی سے کھینچ کر اپنی گاڑی میں میں ڈالنے کی کوشش کی محمد یوسف ملک نے اپنا بچاؤ کرتے ہوئے اپنی گاڑی تھانہ سول لائن تھانہ مرادآباد میں لے کر چلے گئے اس معاملے کی پوری جانکاری تھانہ سیول لائن کو جب ہوئی تو پتہ لگا کی ضلع رامپور سے آئی پولیس کے پاس نہ کوئی ایف آئی آر اور نہ کوئی وارنٹ یا کوئی تحریر ہے نہیں

سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور اعظم خاں صاحب کے قریبی محمد یونس ملک نے رامپور پولیس پر اپنے انکاؤنٹر کا الزام لگایا ہے جبکہ یہ سارا معاملہ موقع پر لگے سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوگئے اس معاملے کو لے کر محمد یونس ملک نے آج میڈیا پریس کانفرنس کر پولیس سے اپنی حفاظت کی مانگ کی ہے

سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر محمد یوسف ملک نے بتایا کی گرفتار کرنے والی پلیز ضلع رامپور کے تھانہ عظیم پور کے ہے

Conclusion:سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور اعظم خاں کے قریبی محمد یوسف ملک نے پور پولیس پر اپنے انکونٹر کا الزام لگایا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.