ETV Bharat / state

پولیس تصادم میں دو بدمعاش گرفتار

اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے شاہپور علاقے میں ہوئے پولیس تصادم میں دو شاطر بدمعاش زخمی ہوگئے جنہیں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

author img

By

Published : Sep 10, 2019, 2:34 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 3:07 AM IST

پولیس تصادم میں دو بدمعاش گرفتار

اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے شاہپور علاقے میں ہوئے پولیس تصادم میں دو شاطر بدمعاش زخمی ہوگئے جنہیں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس وجے پرتاپ سنگھ نے منگل کو بتایا کہ شاہپور پولیس پیر کی رات تقریبا ساڑھے 11 بجے شاملی راستے پر میرا پو گاؤں کے نزدیک کوچنگ کررہے تھی۔اس دوران بائیک سوار دو بدمعاشوں کو روکنے کی کوشش کی۔بدمعاش سب انسپکٹر گجیندر کو ٹکر مار کر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے ہوگئے۔ بائیک کی ٹکر سے سب انسپکٹر اور گولی لگنے سے کانسٹیبل راجیو زخمی ہوگئے۔
انہوں نے بتایا کہ پولیس کے ذریعہ کی گئی جوابی کاروائی میں دونوں بدمعاش بھی گولی لگنے سے زخمی ہوگئے۔ زخمی بدمعاشوں نے اپنا نام احمد اور شادات بتایا ہے۔انہوں نے بتایا کہ گرفتار امجد شاطر قسم کا ملزم ہے۔پولیس نے دونو ں کے قبضے سے کچھ کارتوس اور بائیک برآمد کی ہے۔بدمعاشوں کے خلاف مختلف تھانوں میں 24 سے زیادہ مقدمات درج ہیں۔زخمی بدمعاشوں اور پولیس اہلکار کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

Intro:Body:

vfsdfcsd vxcsdfvsd

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 3:07 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.