ETV Bharat / state

Fake Journalists Arrested:پولیس نے تین فرضی صحافیوں کوگرفتارکیا،فرضی آئی ڈی برآمد

مظفر نگرکےمملانا روڈ کی رہائشی نجمہ،مرحوم احسان کی اہلیہ نے شہر کے کوتوالی میں تحریر دی تھی کی کچھ صحافیوں نے انہیں جھوٹے مقدمہ پھنسانے کی دھمکی دی ہے،متاثرہ نے اس معاملہ کی اطلاع تھانہ کودی،جس کے بعد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تین فرضی صحافیوں کو گرفتار کیا ہے۔ UP Police Arrests Three Fake Journalists for extortion

فرضی صحافی گرفتار
فرضی صحافی گرفتار
author img

By

Published : Jun 8, 2022, 6:57 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے شہر کوتوالی پولیس نے تین فرضی صحافیوں کو جعلی آی کارڈ کے ساتھ گرفتار کیا ہے، مظفر نگر ایس پی سٹی نے پریس کانفرنس کے ذریعہ مذکورہ معاملات کے تعلق سے جانکاری دی۔UP Police Arrests Three Fake Journalists for extortion

فرضی صحافی گرفتار

انہوں نے کہا کہ مظفر نگر کے مملانا روڈ کی رہائشی نجمہ، مرحوم احسان کی اہلیہ نے شہر کوتوالی میں تحریر دی تھی کی کچھ صحافیوں نے انہیں جھوٹے مقدمہ پھنسانے کی دھمکی دی ہے۔

متاثرہ نے اس معاملہ کی اطلاع تھانہ کودی،جس کے بعدپولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تین فرضی صحافیوں کو گرفتار کیا ہے،اور ان کے قبضے سے نیوز چینل اور اخبار کے فرضی آئی کارڈ بھی بر آمد کئے ہیں۔

مزید پڑھیں:میر ٹھ : لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے دو فرضی صحافی گرفتار

پولیس نے بتایاکہ گرفتار شدہ افراد معصوم لوگوں کو آئے دن نشانہ بناتے ہیں اور ان سے رقم وصول کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.