ETV Bharat / state

امروہہ: پولیس نے غیر قانونی شراب برآمد کی، دو گرفتار - اترپردیش نیوز

امروہہ ضلع کی گجرولا پولیس نے چیکنگ کے دوران ہریانہ مارک شراب کی ایک بڑی مقدار پکڑی ہے، جس میں ایک ملزم کھیتوں میں سے بھاگنے میں کامیاب ہوگیا۔ جبکہ پولیس دو ملزمین کوگرفتار کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔

police arrested the two accused with illegal alcohol in amroha
پولیس نے غیر قانونی شراب برآمد کی، دو گرفتار
author img

By

Published : Nov 8, 2020, 6:35 PM IST

ریاست اتر پردیش کے امروہہ ضلع میں جرائم پر قابو پانے کی مہم کے تحت گجرولا پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ آنے والے تہواروں کو مدنظر رکھتے ہوئے، برج گھاٹ کی چوکی پر چیکنگ کے دوران ایک چھوٹا ہاتھی میں 135 پیٹی شراب اور ملزمان کو گجرالہ پولیس نے شراب مافیا اور ناجائز شراب کے خلاف مہم کے دوران گرفتار کیا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

امروہہ ضلع کے ایڈیشنل سپریٹنڈنٹ آف پولیس اجے پرتاپ سنگھ نے بتایا کہ، پولیس نے تقریباً پانچ لاکھ روپیے کی غیر قانونی شراب کو پولیس نے چیکنگ کے دوران برآمد کیا ہے۔

پولیس نے دو ملزمین کو شراب سمیت گرفتار کیا ہے، جبکہ ان کا ایک ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔'

مزید پڑھیں:

کوٹہ: 64 کلو چاندی کی چوری کا کیس محض تین دنوں میں حل

گرفتار ملزمان نے تفتیش کے دوران بتایا کہ وہ ہریانہ سے شراب لاتے ہیں اور اسے مراد آباد اور امروہہ کے آس پاس کے علاقوں میں سپلائی کرتے ہیں۔ پولیس نے گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے جیل بھیج دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.