ETV Bharat / state

نوئیڈا: پولیس نے چار شاطر چوروں کو گرفتار کیا - چاروں ملزمین اتر پردیش کے مختلف اضلاع کے ساکن ہیں۔

اترپردیش کے نوئیڈا تھانہ سیکٹر 49 میں پولیس نے گاڑی چوروں کے ایگ گروہ کا پردہ فاش کرتے ہوuے اس کے چار ارکان گرفتار کیا ہے ۔ اور ان کے قبضے سے 6 قیمتی کاریں بھی بر آمد کی ہیں۔

پولیس نے چار شاطر گاڑی چوروں کو گرفتار کیا

author img

By

Published : Feb 15, 2020, 8:08 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 9:35 AM IST

سیکٹر 6 میں اے سی پی سنکلپ شرما نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پکڑے گئے چاروں ملزمین اس سے قبل بھی متعدد مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث رہے ہیں۔ اور ان پر مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ان چاروں کو سیکٹر 116 سپر مارکیٹ کےقریب گرفتار کیا گیا ہے ۔جہاں یہ چوری کی گئی گاڑیوں کے پرزے الگ الگ کرکے کباڑیوں کے ہاتھوں فروخت کرتے تھے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ پکڑے گئے یہ چاروں ملزمین اتر پردیش کے مختلف اضلاع کے رہائشی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ان کے پاس سے 6 لگژری گاڑیاں برآمد کی گئی ہیں ۔ جن میں سے ایک فارچون، دوسوئفٹ کاریں ،ایک بریزا، ایک بیلونا اور ایک اسکارپیو شامل ہیں۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 9:35 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.