غیرمسلم شعراء میں اشوک ساحل شمار اردو شعراء کی فہرست میں صف اول پر لکھا جائےگا۔
اشوک ساحل کا چلا جانا اردو شاعری کے لیے بڑا نقصان ہے۔
میرٹھ میں بھی ان کے ساتھی شاعر پاپولر میرٹھی نے بھی ان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیں:
کوئی ہماری طرح عمر بھر سفر میں رہا: احمد فراز
پاپولر میرٹھی اور ان کے کلام سے آن كو خراج تحسین پیش کی۔ مغربی اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر سے تعلق رکھنے والے اشوک ساحل کا نام اردو شاعری کے لیے ہمیشہ یاد کیا جائیگا۔