ETV Bharat / state

Deepotsav in Ayodhya دیپ اتسو میں مودی کی شرکت متوقع

اس سال دیوالی کی مناسبت سے اترپردیش کے ضلع اجودھیا میں منعقد ہونے والے شاندار چھٹے دیپ اتسو میں وزیر اعظم نریندر مودی کی متوقع شرکت کے پیش نظر دیپ اتسو کی تیاریاں مزید تیز کردی گئی ہیں۔ PM Modi likely to attend grand Deepotsav in Ayodhya

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 18, 2022, 10:09 PM IST

اجودھیا: ریاست اترپردیش کے ضلع اجودھیا میں رام کی پیڑی اور سریو سلل کے گھاٹوں پر دیپ اتسو کے پروگرام کا جائزہ لینے کے لیے اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ بدھ کو اجودھیا تشریف لارہے ہیں۔ دیپ اتسو میں 16لاکھ دئیے روشن کئے جانے کا ہدف رکھا گیا ہے۔ جس میں 15لاکھ دئیے رام کی پیڑی و سریو سلل کے گھاٹوں پر ہی روشن کئے جائیں گے۔ ایک لاکھ دیپ شری رام جنم بھومی پر وراجمان رام للا کے مندر احاطے میں روشن کئے جائیں گے۔ PM Narendra Modi likely to attend grand Deepotsav in Ayodhya

اس درمیان منگل کو دیپ اتسو میں وزیر اعظم مودی کے بھی شرکت کی خبریں گردش کرنے لگیں۔ اس کے ساتھ ہی دیپ اتسو کی تیاری کے کام میں تیزی آگئی۔ رام کتھا پارک میں ایک ہیلی پیڈ اور کامتا پرساد سندر لال ساکیت پوسٹ گریجویٹ یونیورسٹی کے احاطے میں دو ہیلی پیڈ بنائے جارہے ہیں۔ اجودھیا کے ڈی ایم نے حالانکہ وزیر اعظم کی آمد کی تصدیق نہیں کی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم مودی چھٹے دیپ اتسو میں شامل ہونے کے ساتھ جنم بھومی پر ہو رہی شاندار مندر کی تعمیر کا جائزہ لینے کے لئے آسکتے ہیں۔ ڈی ایم نتیش کمار سے جب وزیر اعظم مودی کے اجودھیا آمد کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے بتایا کہ انہیں ایسا کوئی پروگرام فی الحال نہیں ملا ہے۔ Modi likely to attend grand Deepotsav in Ayodhya

یہ بھی پڑھیں : Gyanvapi Masjid Case گیان واپی مسجد شرینگر گوری کیس میں فریق بننے کی کُل 17 درخواستیں خارج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.