ETV Bharat / state

مودی اعظم گڑھ میں

ریاست اتر پردیش کے اعظم گڑھ میں انتخابی مہم کے دوران خطاب کرتے ہوئے کانگریس پارٹی اور عظیم اتحاد کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : May 9, 2019, 5:02 PM IST

وزیراعظم بی جے پی کے امیدوار و بھوجپوری زبان کےاداکار'نرہوا'( دنیش لال یادو) کی حمایت میں خطاب کر رہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ جب بھی کوئی شدت پسندانہ حملہ ہوتا تھا اس کو اعظم گڑھ سے جوڑنے کی کوشش کی جاتی تھی۔

ملک کے اندر انارکی لانے میں کانگریس پارٹی اور اس کی اتحادی جماعت کا ہاتھ ہے۔ ملک میں ایسی حالت پیدا ہوگئی ہے، گذشتہ 20 برس میں بھی ایسا نہیں ہوا تھا۔

سنہ 2004 سے 2014 تک کانگریس حکومت دنیا کے سامنے کو بھارت کو شرمندہ کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کانگریس کے دورِ حکومت میں کوئی ایسا میدان نہیں بچا تھا جہاں بدعنوانی نہ ہوئی ہو۔
وزیراعظم نے کانگریس کے علاوہ بی ایس پی اور ایس پی کی پالیسیوں پر بھی شدید تنقید کی۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ عوام کو ملاوٹی حکومت سے خبردار رہنے کی ضرورت ہے۔

Intro:Body:

shah

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.