ETV Bharat / state

پی ایم مودی نے کلیان سنگھ کو خراج عقیدت پیش کیا - اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کلیان سنگھ

وزیر اعظم نریندر مودی نے لکھنؤ میں کلیان سنگھ کی رہائش گاہ پر پہنچ کر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

پی ایم مودی نے کلیان سنگھ کو خراج عقیدت پیش کیا

author img

By

Published : Aug 22, 2021, 12:29 PM IST

Updated : Aug 22, 2021, 1:04 PM IST

لکھنؤ: وزیر اعظم نے لکھنؤ میں اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کلیان سنگھ (Former CM Kalyan Singh) کی رہائش گاہ پر پہنچ کر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

پی ایم مودی نے کلیان سنگھ کو خراج عقیدت پیش کیا

وزیر اعظم نریندر مودی کے علاوہ وزیر داخلہ امیت شاہ، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، اوما بھارتی، ونے کٹیار، جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا، راجستھان کے گورنر کلراج مشرا، مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان سابق وزیراعلی کلیان سنگھ کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: اترپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کلیان سنگھ کا انتقال

واضح رہے کہ گزشتہ روز اترپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ و بی جے پی کے سینیئر رہنما کلیان سنگھ کا انتقال ہو گیا۔ وہ ایک لمبے عرصہ سے مختلف بیماریوں میں مبتلا تھے۔

اس سے قبل لکھنؤ میں وزیر اعظم کی آمد کے موقع پر اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ ان کا استقبال کرنے لکھنؤ ایئر پورٹ پہنچے تھے۔

Last Updated : Aug 22, 2021, 1:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.