ETV Bharat / state

وقف بورڈ کے سی ای او کے خلاف ہائی کورٹ میں پی آئی ایل داخل

ریاض الدین دیشمکھ نے دعوی کیا کہ 'حکومت جن افسران کو ایڈیشنل سی ای او کا چارج دے رہی ہے وہ وقف ایکٹ کی روشنی میں غیر قانونی ہے'۔ اس ضمن میں ای ٹی وی بھارت اردو کے نمائندہ اسرار الدین چشتی نے درخواست گزار ریاض دیشمکھ سے بات چیت کی۔

author img

By

Published : Jan 15, 2021, 8:44 AM IST

PIL filed in High Court against Waqf Board CEO
وقف بورڈ کے سی ای او کے خلاف ہائی کورٹ میں پی آئی ایل داخل

مہاراشٹر وقف موومنٹ کی طرف سے وقف بورڈ کے سی ای او کے خلاف بمبئی ہائی کورٹ میں پی آئی ایل داخل کی گئی ہے۔

ویڈیو

مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ میں مستقل چیف ایکزکیوٹیو آفیسر کی تقرری کو یقینی بنانے کے لیے مہاراشٹر وقف موومنٹ کے صدر اور سابق اسسٹنٹ پولیس کمشنر نے بمبئی ہائی کورٹ کی اورنگ آباد بینچ میں مفاد عامہ کی درخواست داخل کی ہے ۔

اس ضمن میں عدالت نے اس درخواست کو سماعت کے لیے قبول کرلیا ہے۔

درخواست گزار ریاض الدین دیشمکھ کا دعوی ہے کہ 'ریاستی حکومت کی بے حسی کی وجہ سے پچھلے پانچ برسوں سے وقف بورڈ کو مستقل سی ای او نہیں مل پایا ہے '۔

ریاض الدین دیشمکھ نے دعوی کیا کہ 'حکومت جن افسران کو ایڈیشنل سی ای او کا چارج دے رہی ہے وہ وقف ایکٹ کی روشنی میں غیر قانونی ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.