ستیش گو تم نے میڈیا سے بات کر تے ہو ئے کہا کہ علی گڑھ مسلم یو نیورسٹی (اے ایم یو) سے جناح کی تصویر پاکستان جائے گی اور وی سی کو بھی عہدے سے ہٹنا ہوگا۔
ان کا مزید کہنا تھا اے ایم یو طالبان لیڈر اجے سنگھ پر لگے سبھی مقدمہ واپس ہونگے ورنہ وی سی کو عہدے سے ہٹنا ہوگا یا پھر معافی مانگنی ہوگی۔