ETV Bharat / state

Petition Filled in Court against MLA: ایس پی رکن اسمبلی کے خلاف عدالت میں عرضی

author img

By

Published : Jul 7, 2022, 2:24 PM IST

گرام پردھان ساجد علی نےکہا 'ہم نے ایم ایل اے محمد فہیم کے خلاف عرضی داخل کی ہے۔ کورٹ اس معاملے کی سماعت 13 جولائی کو کرے گی۔' Petition Filled in Court against MLA

ایس پی رکن اسمبلی کے خلاف عدالت میں عرضی

اتر پردیش کے مرادآباد اسمبلی بلاری سے سماج وادی پارٹی کے ایم ایل اے محمد فہیم کے خلاف تھانہ بلاری کے گاؤں ابراہیم پور کے پردھان ساجد علی نے ایم پی/ ایم ایل اے کورٹ میں عرضی داخل کر رکن اسمبلی محمد فہیم کے خلاف سخت کاروائی کرنے کی درخواست کی۔ Petition Filled in Court against MLA

تھانہ بلاری گاؤں ابراہیم پور کے پردھان ساجد علی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے محمد فہیم پر الزام لگایا کہ انہوں نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر گاؤں میں چل رہی راشن کوٹھے کی دکان چلانے والوں کے ساتھ بدسلوکی کی ہے اس معاملے میں گزشتہ دنوں میں تقریبا سات لوگوں کے خلاف تھانہ بلاری میں مقدمہ درج ہوا تھا اور اب اس معاملے کے سمجھوتے کے لیے ایم ایل اے محمد فہیم نے ان پر دباو ڈال رہے ہیں۔

گرام پردھان ساجد علی نےکہا 'ہم نےایم ایل اے محمد فہیم کے خلاف کورٹ میں عرضی داخل کی ہے اور اس کو کورٹ نے قبول کرتے ہوئے اس معاملے کی سنوائی کی تاریخ 13 جولائی کو رکھی ہے۔' وکیل فصیح اللہ خان نے کہا کہ اس پورے معاملے کی سنوائی 13 جولائی کو ہونی ہے رکن اسمبلی محمد فہیم پر الزام ہے کی انہوں نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر راشن کوٹے کی دکان کو چلانے والے کے ساتھ مارپیٹ کرنے والوں کو اکسایا ہے ان کے خلاف دفعہ340 کا مقدمہ کورٹ میں دائر کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.