ETV Bharat / state

اساتذہ تقرری کی نوٹی فیکیشن کے خلاف عزضی دائر - Teacher appointment notification issued

اترپردیش میں 31 ہزار 661 عہدوں پر ایک ہفتہ کے اندر بھرتی کرانے کے لئے یوگی حکومت کے ذریعہ جاری نوٹی فیکیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے۔

اساتذہ تقرری کی نوٹی فیکیشن کے خلاف عزضی دائر

author img

By

Published : Sep 22, 2020, 4:48 PM IST

نئی دہلی: اترپردیش میں 31 ہزار 661 عہدوں پر ایک ہفتہ کے اندر بھرتی کرانے کے لئے یوگی حکومت کے ذریعہ جاری نوٹی فیکیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے۔
ریتو رینووال کے ذریعہ دائر عرضی میں ریاستی حکومت کے ذریعہ جاری بھرتی نوٹی فیکشن پر روک لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ رینووال اترپردیش کے شکچھا مترو کی وکیل بھی ہیں۔
وزیراعلی نے 69،000 اسسٹنٹ ٹیچر بھرتی کے 31,661 عہدوں پر ایک ہفتہ کے اندر تقرری کرنے کا حکم دیا تھا۔ اس کے بعد بیسک محکمہ تعلیم پوری طرح سے تیاری میں جٹی تھی اور کہا گیا تھا کہ وزیراعلی یوگی آنے والے دنوں میں خود منتخب امیدواروں کو تقرری نامہ تقسیم کریں گے۔ اب اس فیصلے کے خلاف بی ٹی سی امیدوار عدالت عظمی پہنچ گئے ہیں۔

عزضی میں کہا گیا ہے کہ '69 ہزار اساتذہ کی بھرتی معاملے میں عدالت عظمی نے اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ ایسے میں جب تک سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں آتا ہے تب تک 31 ہزار 661 عہدوں کی بھرتی کی ریاستی حکومت کے نوٹی فیکشین پر روک لگائی جانی چاہئے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.