ETV Bharat / state

شرائط کے ساتھ بازار کھولنے کی اجازت

author img

By

Published : Jul 18, 2020, 10:29 PM IST

عالمی وبا کوروناوائرس سے تحفظ کے پیش نظر بریلی میں ضلع انتظامیہ نے شرائط کے ساتھ بازار کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔

شرائط کے ساتھ بازار کھولنے کی اجازت
شرائط کے ساتھ بازار کھولنے کی اجازت

ریاست اترپردیش کے ضلع بریلی میں ضلع انتظامیہ نے گزشتہ 16 جولائی سے کچھ شرطوں کے ساتھ بازار کھولنے کی اجازت دی ہے، جس کے بعد اب بازار کو تاریخ کے مطابق طاق اور جفت نمبر کے حساب سے کھولا جا رہا ہے۔

شرائط کے ساتھ بازار کھولنے کی اجازت

واضح رہے کہ اس سے قبل بازار کو دنوں کے حساب سے کھولا جارہا تھا، اہم بات یہ ہے کہ تمام تاجر ضلع انتظامیہ کے اس فیصلہ سے متفق نہیں ہیں۔

خیال رہے کہ بریلی میں ایک، تین، پانچ، سات اور نو نمبر کی تاریخ کو مشرق اور جنوب کے سمت والی دکان کھولنے کی اجازت دی ہے وہیں جفت نمبر مثلاً دو، چار، چھ، آٹھ، دس اور صفر والے نمبر کی تاریخ کو مغرب اور شمال کی سمت والی دکان کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔

عالمی وبا کوروناوائرس سے تحفظ کے پیش نظر بریلی میں ضلع انتظامیہ نے شرائط کے ساتھ بازار کھولنے کی اجازت دے دی ہے

اس میں بھی شرط یہ ہے کہ اگر دکان کے مختلف سمتوں میں دو دروازے ہیں، تو جو دروازہ روایتی طور پر صارفین کے لیے پہلے سے کھولا جاتا رہا ہے، وہی دروازہ شمار کیا جائےگا، جبکہ ضلع انتظامیہ کے اس فیصلے سے شہر کے تمام تاجر متفق نہیں ہیں۔

جولائی سے کچھ شرطوں کے ساتھ بازار کھولنے کی اجازت دی ہے، جس کے بعد اب بازار کو تاریخ کے مطابق طاق اور جفت نمبر کے حساب سے کھولا جا رہا ہے

ضلع انتظامیہ کی شرائط کا سلسلہ یہیں پر ختم نہیں ہوا ہے، انتظامیہ نے بروز ہفتہ اور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن بھی نافذ کر دیا ہے، یعنی ایک ہفتے میں محض پانچ دن ہی بازار کھل سکےگا۔

اب مسئلہ یہ ہے کہ ان پانچ دن میں یا تو طاق نمبر کی تاریخ دو مرتبہ اور جفت نمبر کی تاریخ تین مرتبہ آئےگی یا پھر طاق نمبر کی تاریخ تین مرتبہ اور جفت نمبر کی تاریخ دو مرتبہ آئےگی۔

بریلی میں ایک، تین، پانچ، سات اور نو نمبر کی تاریخ کو مشرق اور جنوب کے سمت والی دکان کھولنے کی اجازت دی ہے وہیں جفت نمبر مثلاً دو، چار، چھ، آٹھ، دس اور صفر والے نمبر کی تاریخ کو مغرب اور شمال کی سمت والی دکان کھولنے کی اجازت دی گئی ہے

یعنی کسی تاجر کی دکان ہفتے کے سات دن میں محض دو دن اور مہینے میں آٹھ، نو یا دس دن ہی کھل سکےگی، جبکہ مرکزی حکومت کی جانب سے جی ایس ٹی میں کوئی ریاعت نہیں ہے۔

دکانداروں کی تکلیف یہ ہے کہ مہینے میں دس دن دکان کھول کر کاریگر، چوکیدار، مینیجر، بجلی کا بل اور دکان کا کرایا تیس دن کے حساب سے ادا کرنا ہوگا۔

انتظامیہ نے بروز ہفتہ اور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن بھی نافذ کر دیا ہے، یعنی ایک ہفتے میں محض پانچ دن ہی بازار کھل سکےگا

اس معاملے میں سماجوادی پارٹی کے سینیئر رہنما بھگوت سرن گنگوار نے کہا ہے کہ ضلع انتظامیہ کو ایک مرتبہ اپنے فیصلہ پر غور کرنا چاہیے۔

اتر پردیش بہرحال بریلی میں تاجروں کے مشکلات کا حل کسی کے پاس نہیں ہے، اُنہیں اس مسئلے کو تمام رہنماؤں کے سامنے بھی رکھا ہے، لیکن اب کوئی جامع جواب نہیں ملا ہے۔

تاجر کی دکان ہفتے کے سات دن میں محض دو دن اور مہینے میں آٹھ، نو یا دس دن ہی کھل سکےگی، جبکہ مرکزی حکومت کی جانب سے جی ایس ٹی میں کوئی ریاعت نہیں ہے

اپوزیشن اس معاملے میں برہم ہے اور اپوزیشن کے رہنما نے اس معاملے میں تاجروں کے ساتھ احتجاج کرنے کا انتباہ دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.