لوگ ربیع الاول کی تیاریوں میں مصروف - people were busy in rabeeul avval
ایودھیا تنازع پر فیصلہ آنے کے بعد ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی کے لوگوں میں قومی ایکتا نظر آئی۔
سپریم کورٹ نے آج ایودھیا تنازع پر اپنا فیصلہ سنایا اس دوران بارہ بنکی کے لوگ ربیع الاول کی تیاریوں میں مصروف رہے۔
فیصلے کے بعد بارہ بنکی میں امن و امان میں کسی بھی قسم کی کوئی تبدیلی نظر نہیں آئی۔ فیصلے کے بعد شہر میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی مثال بھی دیکھنے کو ملی۔ ہندو اور مسلمان ایک ساتھ بیٹھ کر ربیع الاول کی تیاریاں کرتے نظر آئے۔
بارہ بنکی میں صبح سے ہی عام زندگی پہلے کی ہی طرح نظر آئی۔ زیادہ تر دکانیں کھلی رہیں۔ سڑکوں پر لوگ بھی نظر آئے لیکن اتنا ضرور تھا کہ عام دنوں جیسا ماحول نہیں تھا۔
شہر میں حفاظتی نقطہ نظر سے پولیس اور انتظامیہ کے افسر مسلسل گشت کرتے ہوئے نظر آئے۔ مسلم علاقوں میں لوگ ربیع الاول کے جشن کی تیاریاں کرتے ہوئے نظر آئے اور فیصلے کا احترام کیا۔
Body:بارہ بنکی میں صبح سے ہی آم زندگی پہلے کی ہی طرح نظر آئے. زیادہ تر دکانیں کھلی رہیں. سڑکوں پر لوگ بھی نظر آیے لیکن اتنا ضرور تھا کی عام دنوں جیسا ماحول نہیں تھا. شہر میں حفاظتی نقتہ نظر سے. پولس اور انتظامیہ کے افسر مسلسل گشت کرتے ہوئے نظر آیے. مسلم علاقوں میں لوگ ربیع الاول کے جشن کی تیاریاں کرتے ہوئے نظر آئے اور فیصلے کا احترام کیا.
بائیٹ مولانا زاہد نظامی، عالم، داڑھی والے
بائیٹ حاجی آفتاب انساری، منتظم کار جلوس محمدی، چیک شرٹ میں
بائیٹ ابھئے کمار پانڈے، ایس ڈی ایم، پنک شرٹ میں
Conclusion: